• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ دھماکہ، کوئی نقصان نہیں :پولیس

بانڈی پورہ دھماکہ، کوئی نقصان نہیں :پولیس

by امت ڈیسک
27/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

شمالی ضلع بانڈی پورہ کے آلوسہ علاقے میں ایک زور دار دھماکہ ہوا تاہم اس دوران کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کے روز آلوسہ بانڈی پورہ میں معمول کے مطابق فوجی گاڑیاں گشت لگا رہی تھیں کہ اس دوران ایک کم نوعیت کا دھماکہ ہوا۔انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔موصوف ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز کی اضافی کمک نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد

Next Post

بارہمولہ جھڑپ میں زخمی ہونے والا فوجی اہلکار دم توڑ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بارہمولہ جھڑپ میں زخمی ہونے والا فوجی اہلکار دم توڑ گیا

بارہمولہ جھڑپ میں زخمی ہونے والا فوجی اہلکار دم توڑ گیا

زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے دی

زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے دی

مودی سرکار کے پاس کشمیر کو لیکر کوئی واضح پالیسی نہیں :کانگریس لیڈر راہل گاندھی

مودی سرکار کے پاس کشمیر کو لیکر کوئی واضح پالیسی نہیں :کانگریس لیڈر راہل گاندھی

گوپال پورہ بڈگام اقلیتی طبقہ پر حملے کا معاملہ  پولیس نے چار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

گوپال پورہ بڈگام اقلیتی طبقہ پر حملے کا معاملہ پولیس نے چار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »