• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
28/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

سرینگر:نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ شیخ محمد عبداللہ اور سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی قربانیوں اور بے لوث خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔”بی جے پی والوں کو اپنے نفرت بھرے بیانات سے پرہیز کرنا چاہے اگر ہم منہ کھولے گے تو ٹک نہیں پائے گے”۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ان باتوں کا اظہار سرینگر میں ایک تقریب کے حاشے پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت دوران کیا۔

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ شیخ محمد عبداللہ پر تنقید اور بے معنی بیانات دینے والوں کو یہ بات ذہن نشین کرنی چاہیے کہ قوم کے تئیں ان کی قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔وہ شیخ عبداللہ ہی تھے جنہوں نے یہاں کے لوگوں کو اپنا مقام اور وقار دلوایا۔

انہوں نے کہا کہ آج دنیا کی کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں کشمیری اپنی صلاحیت اور قابلیت کا لوہا نہیں منوا رہے ہیں، اعلی منصبوں پر فائز نہیں ہیں اور یہی نہیں بلکہ سر اٹھا کر بات کرتے ہیں۔ آج یہ سب یوں ہی دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے اس کے پیچھے محنت اور قربانیاں ہیں۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ شیخ محمد عبداللہ کی گراں قدر خدمات اور قربانیوں کو کوئی بھی بھول نہیں سکتا ہے اور نہ تاریخ بھولنے دے گی۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ غلام نہیں ہیں بلکہ جموں وکشمیر ملک کا تاج ہے اور ہمیشہ تاج ہی بن کے رہے گا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تاریخ کو بدلا نہیں جاسکتا ہے اور تاریخ گواہ ہیں کہ 17برس ملک کے وزیر اعظم رہے جواہر لال نہرو کی بدولت آج ملک ترقی یافتہ ہے ۔ایک وقت میں بھارت میں سوئی تک باہر سے منگوانی پڑتی تھی۔ملک میں صنعتی انقلاب لانے اور بھارت کو اٹمی طاقت بنانے والے جواہر لال نہرو ہی تھے۔ جواہر نہرو پر تنقید کرنے والوں کو تاریخ کا مطالع کرنا کی ضرورت ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹویٹر آزاد ہو گیا : ایلون مسک

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر رامسو کے نزدیک حادثہ 8 مسافر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

سرینگر جموں شاہراہ پر رامسو کے نزدیک حادثہ 8 مسافر زخمی

مودی نے ‘ایک ملک ایک پولیس یونیفارم’ کی تجویز پیش کی

مودی نے ‘ایک ملک ایک پولیس یونیفارم’ کی تجویز پیش کی

لداخ میں راجناتھ سنگھ کے ہاتھوں 2180کروڑ روپے کی لاگت کے 75اہم پروجیکٹو ں کا افتتاح

لداخ میں راجناتھ سنگھ کے ہاتھوں 2180کروڑ روپے کی لاگت کے 75اہم پروجیکٹو ں کا افتتاح

کشمیری پنڈتوں کے تئیں حکومت کی لاپروائی قابل مذمت: پرینکا

کشمیری پنڈتوں کے تئیں حکومت کی لاپروائی قابل مذمت: پرینکا

کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

فرضی خبروں کی جانچ کےلئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا جانا چاہئے : وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »