• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میرواعظ محمد عمر فاروق دنیا بھر کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

by امت ڈیسک
31/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر:کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین میر واعظ ڈاکٹر مولوی محمدعمر فاروق کو ایک بار پھر 2023 کے لئے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سنٹر ، اردن (Royal Islamic Strategic Studies Centre, Jordan)نے دنیا بھر کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں منتخب کیا ہے۔

اس حوالے سے کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میر واعظ کو دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں میں شامل کرنے کی آر آئی ایس ایس سی اردن کی سیاسی گروپ کی جانب سے مسلسل نویں بار درجہ بندی کے تحت موصوف کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔

مذکورہ فہرست میں مذہب، سیاست، مالیات، تہذیب و ثقافت اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کو شامل کیا گیا ہے اور امسال اہم شخصیات میں سعودی عرب کے شاہ سلمان، ایران کے آیت اللہ خامنہ ای، ترکی کے صدر طیب اردغان اور اردن کے شاہ عبداللہ وغیرہ شامل ہیں۔

آر آئی ایس ایس سی اردون کی میرواعظ بھارت اور پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ بات چیت کی وکالت کر رہے ہیں تاکہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کے دائمی حل کے حوالے سے کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کو پورا کیا جا سکے۔

قابل ذکر ہے کہ رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سنٹر ایک آزاد تحقیقی ادارہ ہے جوRoyal Aal al-Bayt Institute for Islamic thought سے وابستہ ہے اور یہ ایک بین الاقوامی اسلامی غیر سرکاری ادارہ ہے جس کا صدر دفتر اردن کے دارالحکومت عمان میں ہے۔

بتادیں علیٰحدگی پسند رہنما میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق کو اگست 2019 میں جموں و کشمیر کی نیم خود مختاری کی دفعہ 370 اور 35 اے کے خاتمے سے قبل ہی انتظامیہ نے گھر میں نظر بند کر دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کمرے کا ویڈیو لیک ہونے پر کوہلی برہم، انسٹاگرام پر نکالی بھڑاس

Next Post

کپواڑہ میں درندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
کپواڑہ میں درندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک

کپواڑہ میں درندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

شوپیاں میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار

بدعنوانی میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا: ایل جی

بدعنوانی میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا: ایل جی

نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

نقشے پر لکیریں کھینچنے سے کشمیر اور کرگل کے رشتوں میں کمی نہیں آئے گی

گجرات پُل سانحہ پر عالمی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

گجرات پُل سانحہ پر عالمی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »