• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کمرے کا ویڈیو لیک ہونے پر کوہلی برہم، انسٹاگرام پر نکالی بھڑاس

کمرے کا ویڈیو لیک ہونے پر کوہلی برہم، انسٹاگرام پر نکالی بھڑاس

by امت ڈیسک
31/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
حیدرآباد: بھارتی ٹیم اِس وقت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا میں ہے اور اس دوران ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی کے ہوٹل کے کمرے کا ویڈیو لیک ہو گیا ہے۔ یہ ویڈیو ایک مداح نے شیئر کیا ہے جس نے کوہلی کی غیر موجودگی میں ان کے کمرے میں جا کر وی لاگ بنایا۔ اس بات سے ناراض ہو کر وراٹ کوہلی نے پرائیویسی کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ اب اس معاملے پر ہنگامہ برپا ہے۔

وراٹ کوہلی نے اپنے کمرے کی وائرل ویڈیو خود شیئر کرکے پرائیویسی کا مسئلہ اٹھایا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کوہلی نے لکھا کہ ‘میں سمجھتا ہوں کہ مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اور ان سے مل کر پُرجوش ہو جاتے ہیں۔ میں ہمیشہ اس کی تعریف کرتا ہوں، لیکن یہاں یہ ویڈیو ڈرانے والا ہے اور اس سے میں اپنی پرائیویسی (رازداری) کے بارے میں بہت فکر مند ہوں۔ اگر مجھے اپنے ہوٹل کے کمرے میں پرائیویسی نہیں ملتی ہے تو میں ذاتی جگہ کی توقع کہاں سے کر سکتا ہوں؟ میں ایسی حرکتوں اور اپنی پرائیویسی کی خلاف ورزی سے متفق نہیں ہوں۔ مجھے یہ قبول نہیں ہے۔ لوگوں کی رازداری کا احترام کریں انہیں اپنی تفریح ​​کا ذریعہ نہ سمجھیں۔

اس پوسٹ پر آسٹریلیا کے لیجنڈری اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے جواب میں لکھا کہ ‘یہ بہت غلط ہے۔ اسے قبول نہیں کیا جا سکتا۔ اس پر بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے بھی تبصرہ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ‘خوفناک سلوک۔ اس کے علاوہ ان کے کئی مداحوں نے اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ناراضگی کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ موجودہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں وراٹ کوہلی اب تک زبردست فارم میں ہیں۔ پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں انہوں نے 53 گیندوں میں ناٹ آؤٹ 82 رنز بنائے اور ٹیم کو اکیلے ہی فتح سے ہمکنار کرایا۔ اس کے بعد انہوں نے ہالینڈ کے خلاف بھی ناٹ آؤٹ نصف سنچری بنائی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اہلیہ کی موت کے صدمے نے کوکین چھوڑنے کی تحریک دی، وسیم اکرم

Next Post

میرواعظ محمد عمر فاروق دنیا بھر کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میرواعظ محمد عمر فاروق دنیا بھر کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

کپواڑہ میں درندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک

کپواڑہ میں درندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

شوپیاں میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار

بدعنوانی میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا: ایل جی

بدعنوانی میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا: ایل جی

نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

نقشے پر لکیریں کھینچنے سے کشمیر اور کرگل کے رشتوں میں کمی نہیں آئے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »