• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی ملک اور دنیا میں عزت بڑھانے کے لئے ہے/وزیر داخلہ امیت شاہ

by امت ڈیسک
01/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

شملہ:مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ کانگریس میں ’ماں بیٹے‘ کے علاوہ کوئی اورنظرنہیں آتا ہے اوراس پارٹی نے ثقافتی ورثے کی توہین کی ہے۔

منڈی ضلع کے کرسوگ میں منگل کو ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا، ”ہم نے وعدہ کیا تھا کہ اگر ہم آئیں گے تو ہماچل کو ترقی کی راہ پر لے جائیں گے۔ آج ہماچل میں سڑکیں، اسپتال، پانی کا نظام، تمام بنیادی سہولتیں لوگوں تک پہنچ رہی ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی کوآپ نے ہماچل کی تمام سیٹیں دیں، انہیں دوبارہ وزیر اعظم بنایا۔مسٹر شاہ نے کہا، “کانگریس پارٹی میں ماں بیٹے کے علاوہ کوئی اور نظرنہیں آتا۔ جب صرف ماں بیٹے کو ہی پارٹی چلانی ہے تو میرے نوجوان دوستوآپ کی جگہ کہاں رہے گی؟ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی ملک اور دنیا میں عزت بڑھانے کے لئے ہے۔ ملک کے غریبوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہے۔

ہندوستان کے غرور کو بڑھانے اورترقی کرنے کے لئے ہے۔انہوں نے کہا، “جوان ‘ون رینک ون پنشن’ کا مطالبہ کرتے تھے، کانگریس حکومت یہ پورا نہیں کرتی تھی، اس لیے 2014 میں وزیر اعظم بننے کے بعد مسٹرنریندر مودی نے ‘ون رینک ون پینشن’ کو نافذ کرکے 40 سال پرانے مسئلے کو ختم کر دیا۔

کورونا کے دوران ملک کے 80 کروڑ لوگوں کو فی شخص ماہانہ مفت راشن دینے کا کام مسٹرمودی نے کیا ہے۔ 80 کروڑ لوگوں کو راشن پہنچانے والی دنیا میں اگر کوئی حکومت ہے تو وہ بی جے پی حکومت ہے۔ ہماچل کانگریس کے لیے سیاحتی مقام ہے۔

مسٹرمودی کے لیے ہماچل کرم بھومی ہے۔مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ کانگریس بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کا نام لیتی ہے، لیکن ساری زندگی انہیں پریشان کرنے کا کام کیا۔ بی جے پی نے 14 اپریل کو قومی ہم آہنگی کا دن اور 20 نومبر کو یوم دستور بنایا۔ انہوں نے کہا کہ مہو، لندن، ناگپور، دہلی اور ممبئی میں ڈاکٹر امبیڈکر کی یادگاریں بنانے کا کام بی جے پی حکومت نے کیا۔

بی جے پی نے اتراکھنڈ میں رواج توڑا ہے، اس بار ہماچل میں بھی رسم ٹوٹنے والی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

موقع ملتا ہی دراندازی کی کوششیں ہوتی ہیں تاہم فوج ہماری سرحد کی حفاظت کیلئے پوری قوت کے ساتھ تیار / چنار کور کمانڈر

Next Post

سعودی حکومت کی جانب سے ایک نیا حکمنامہ جاری عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سعودی حکومت کی جانب سے ایک نیا حکمنامہ جاری  عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا گیا

سعودی حکومت کی جانب سے ایک نیا حکمنامہ جاری عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا گیا

سرینگر میں تین ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

سرینگر میں تین ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

اونتی پورہ جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق :پولیس

اونتی پورہ جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق :پولیس

ٹویٹر پر بلیو ٹِک صارفین کو آٹھ ڈالر ادا کرنے ہوں گئے

ٹویٹر پر بلیو ٹِک صارفین کو آٹھ ڈالر ادا کرنے ہوں گئے

ایس آئی اے کا ایک برس مکمل، 450 مقدمات میں 292 کیسز حل

ایس آئی اے کا ایک برس مکمل، 450 مقدمات میں 292 کیسز حل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »