• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سعودی حکومت کی جانب سے ایک نیا حکمنامہ جاری  عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا گیا

سعودی حکومت کی جانب سے ایک نیا حکمنامہ جاری عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا گیا

by امت ڈیسک
01/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر / سعودی عرب نے عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ ویزہ پر سعودی عرب آنے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت کسی بھی دوسرے شہر کا سفر کرسکیں گے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ عمرہ ویزے کا انتہائی دورانیہ 30 روز سے بڑھا کر 90 روز کردیا گیا ہے۔ ویزے کی مدت سے زائد قیام پر سزا دی جائے گی۔

وزارت حج و عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے سے آنے والے عمرہ زائرین داخلہ ویزہ فیس ادا کر کے سال میں ایک سے زیادہ مرتبہ عمرہ ویزہ حاصل کرسکیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی ملک اور دنیا میں عزت بڑھانے کے لئے ہے/وزیر داخلہ امیت شاہ

Next Post

سرینگر میں تین ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
سرینگر میں تین ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

سرینگر میں تین ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

اونتی پورہ جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق :پولیس

اونتی پورہ جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق :پولیس

ٹویٹر پر بلیو ٹِک صارفین کو آٹھ ڈالر ادا کرنے ہوں گئے

ٹویٹر پر بلیو ٹِک صارفین کو آٹھ ڈالر ادا کرنے ہوں گئے

ایس آئی اے کا ایک برس مکمل، 450 مقدمات میں 292 کیسز حل

ایس آئی اے کا ایک برس مکمل، 450 مقدمات میں 292 کیسز حل

وائرل انفیکشنز کے اثرات پر کشمیر میں پانچ نومبر کو بین الاقوامی کانفرنس

وائرل انفیکشنز کے اثرات پر کشمیر میں پانچ نومبر کو بین الاقوامی کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »