• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وائرل انفیکشنز کے اثرات پر کشمیر میں پانچ نومبر کو بین الاقوامی کانفرنس

وائرل انفیکشنز کے اثرات پر کشمیر میں پانچ نومبر کو بین الاقوامی کانفرنس

by امت ڈیسک
02/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر:شیر کشمیر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں وائرل انفیکشن کے اثرات پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہونے جارہی ہے۔ 5 نومبر کو شروع ہونے والی اس بین الاقوامی کانفرنس میں ابھر رہے وائرل انفکیشنز متاثر کرنے والے انسانوں ،جانوروں، پودوں، مچھلیوں اور ماحولیات پر پڑنے والے اثرات کے موضوعات پر بات ہوگی۔

یہ کانفرنس امسال زرعی یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی انڈین وائرولوجیکل سوسائٹی کے سالانہ کنونشن کا حصہ بھی ہو گی۔ پی جی آئی چندی گڑھ کے وائرولوجسٹ اور سائنسدان ڈاکٹر آر کے راٹھو سمیت ڈائریکٹر سکمز صورہ پروفیسر پرویز اے کول، ڈاکٹر پرگیہ یادو،این آئی وی پونے پروفیسر این این برمن کے علاوہ اے اے یو آسام کے ڈاکٹر انیر بن رائے کانفرنس میں کلیدی مقررین میں ہوں گے۔اس کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سائنسدان شرکت کررہے ہیں تاکہ اس طرح وائرل انفکشنز کے لیے پیشگی اقدامات اور کنڑول کئے جانے کے اقدامات اور آسانی سے دستیاب تشخیصی اور علاج پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی اے کا ایک برس مکمل، 450 مقدمات میں 292 کیسز حل

Next Post

بانڈی پورہ میں ناؤ الٹنے سے ایک شخص غرقاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں ناؤ الٹنے سے ایک شخص غرقاب

بانڈی پورہ میں ناؤ الٹنے سے ایک شخص غرقاب

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

سجاد لون 44 سالہ تاریخ میں پہلی بار پی سی کے صدر منتخب

سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »