• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

اننت ناگ میں غیر ریاستی مزدوروں پر حملہ انتہائی بزدلانہ حرکت : وجے کمار

by امت ڈیسک
04/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر / / اننت ناگ میں دو غیر مقامی مزدوروں پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے کہا کہ ملوثین کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا اور انہیں جلد ہی انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ۔ جنوبی ضلع اننت ناگ کے دیلگام علاقے میں جمعرات کی شام دیر گئے مشتبہ ملی ٹنٹوں نے دو غیر مقامی مزدوروں کو نشانہ بنا کر ان پر نزدیک سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔ ادھر واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اے ڈی جی پی کشمیر زون رجے کمار نے کہا کہ یہ انسانیت سوز واقعہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کو ملی ٹنٹوں نے کسی کام سے باہر بلایا اور جیسے ہی وہ وہاں سے باہر آئے تو دونوں پر پستول سے نزدیک سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔ اے ڈی جی پی وجے کمار نے کہا کہ واقعہ میںملوث افراد کی نشاندہی کرنے کیلئے ہم ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں اور جو کوئی بھی ملوث ہوگا ان کو کسی بھی صورتحال میں بخشا نہیں جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ملوثین کو جلد ہی انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ۔ اے ڈجی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ اس طرح کے واقعات نا قابل برداشت ہے اور سیکورٹی فورسز کی کامیابی کارروائی کے باعث ملی ٹنٹوں میں ذہنی بوکھلاہٹ آچکی ہے جس کے نتیجے میں وہ ایسی کارروائیاں انجام دیتے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بنجامن نتن یاہو ایک بار پھر اسرائیل کے وزیر اعظم بن گئے

Next Post

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی آخری سانس لے رہی ہے ، امن کے قیام کیلئے تمام شراکت داروں کا تعاون اہم :ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
Next Post
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی آخری سانس لے رہی ہے ، امن کے قیام کیلئے تمام شراکت داروں کا تعاون اہم :ایل جی

سوپور میں دو ہائی بڑیڈ ملی ٹنٹ اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار :پولیس

سوپور میں دو ہائی بڑیڈ ملی ٹنٹ اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار :پولیس

وادی میں اگلے دو دنوں میں برف وباراں کی پیشگوئی

وادی میں اگلے دو دنوں میں برف وباراں کی پیشگوئی

آزاد ہندوستان کے پہلے ووٹر چل بسے

آزاد ہندوستان کے پہلے ووٹر چل بسے

مجھے مردہ سمجھ کر شوٹر چلا گیا: عمران خان

مجھے مردہ سمجھ کر شوٹر چلا گیا: عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »