• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر اور لداخ بھارت کے اٹوٹ انگ ہیں اور رہیں گے: بھارت

جموں و کشمیر اور لداخ بھارت کے اٹوٹ انگ ہیں اور رہیں گے: بھارت

by امت ڈیسک
11/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنیوا: سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے جمعرات کو مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر دوبارہ اٹھانے پر پاکستان کو جواب دیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں یونیورسل پیریڈک ریویو (UPR) ورکنگ گروپ کے 41 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا، "جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے ہمیشہ سے بھارت کا اٹوٹ اور لازم و ملزوم حصہ رہے ہیں اور رہیں گے۔

انہوں نے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کے مقابلے میں 2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں آنے والی تبدیلی پر بھی روشنی ڈالی۔ مہتا نے کہا، 2019 میں آئینی تبدیلیوں کے بعد، علاقے کے لوگ اب ملک کے دیگر حصوں کی طرح اپنی پوری صلاحیت کو محسوس کرنے کے قابل ہو گئے ہیں۔ تشار مہتا کا یہ ردعمل اس وقت آیا ہے جب پاکستان کے نمائندے نے جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھایا تھا۔ پاکستانی نمائندے اپنے بیان میں اگست 2019 میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے اور خطے میں آزاد مبصرین کی رسائی کو روکنے جسیے مسائل کو اجاگر کیا۔یہ بھی پڑھیں: یو این ایچ آر سی اجلاس میں کشمیر سے متعلق پاکستان کا موقفمہتا، جو یو پی آر میں بھارتی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں، نے کہا، سرحد پار دہشت گردی کے مسلسل خطرے کے باوجود، اگست 2019 سے جموں اور کشمیر میں سکیورٹی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ 2019 میں، بھارت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کر دیا اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ہند نے جموں و کشمیر کی ہمہ جہت ترقی کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں جن میں نچلی سطح پر جمہوریت کی بحالی، اچھی حکمرانی اور بنیادی ڈھانچے، سیاحت اور تجارت کی بے مثال ترقی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال 16 ملین سے زیادہ سیاح جموں و کشمیر آئے ہیں جو اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔ دریں اثنا، جنیوا میں یو این ایچ آر سی کے اجلاس میں، یونان نے بھارت پر زور دیا کہ وہ مذہبی آزادی کے مکمل نفاذ کو یقینی بنائے اور جرمنی نے انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں گولہ بارود برآمد

Next Post

چیف سیکرٹری نے لندن میں ایک گلوبل کنونشن میں جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کی شروعات کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے لندن میں ایک گلوبل کنونشن میں جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کی شروعات کی

چیف سیکرٹری نے لندن میں ایک گلوبل کنونشن میں جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کی شروعات کی

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

اوڑی اور پلوامہ میں حملے کرتے ہوئے پاکستان یہ بھول گیا تھا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت ہے ،کانگریس کی نہیں: امیت شاہ

نیوز پورٹل اب اطلاعات ونشریات کے دائرے میں آئیں گے  مرکزی وزارت اطلاعات کی جانب سے نوٹفکیشن جاری کردی گئی

نیوز پورٹل اب اطلاعات ونشریات کے دائرے میں آئیں گے مرکزی وزارت اطلاعات کی جانب سے نوٹفکیشن جاری کردی گئی

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے: آزاد

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے: آزاد

سنیل گواسکر کی بابر اعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی

سنیل گواسکر کی بابر اعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »