• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایڈیٹرس گلڈ نے کشمیری صحافیوں کی دھمکیوں کی مذمت کی

ایڈیٹرس گلڈ نے کشمیری صحافیوں کی دھمکیوں کی مذمت کی

by امت ڈیسک
18/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر : ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے جمعہ کو کشمیر میں کام کرنے والے صحافیوں کو "مبینہ عسکری تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ حالیہ دھمکیوں، اور ان کے متعلقہ میڈیا آؤٹ لیٹس سے پانچ صحافیوں کے استعفیٰ” پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ٹویٹر پر جاری کرتے ہوئے ای ڈی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ایسی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ "کشمیر میں صحافی اب خود کو ریاستی حکام کے ساتھ ساتھ عسکریت پسندوں کی جانب سے خطرے کی زد میں محسوس کر رہے ہیں۔”

گلڈ نے کہا کہ میڈیا ہاؤسز کو ایک بار پھر عسکری گروپوں نے انتباہ کیا ہے کہ معروف علاقائی اخبارات بشمول رائزنگ کشمیر اور گریٹر کشمیر سے وابستہ صحافیوں کو ‘غدار’ قرار دیا جائے اور ‘ان کی ٹائم لائن سیل کر دی جائے’۔”

بیان میں یہ بھی کہا کہ میڈیا کی آزادی اور فعال سول سوسائٹی کی جگہ اب خطے میں مستقل طور پر ختم ہو رہی ہے۔کشمیر پریس کلب، جو صحافیوں کے تحفظ اور حقوق کے لیے جدوجہد کرنے کا ایک اہم ادارہ بن چکا تھا کو ریاستی انتظامیہ نے اس سال کے شروع میں بند کر دیا تھا، جس سے صحافیوں کے لیے تحفظ فراہم کرنیوالی ایک سطح کمزور ہو گئی ہے۔”

پریس باڈی نے یہ بھی کہا کہ "عسکری تنظیموں کے ان اعلانات کے بعد صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے، اور صحافیوں میں خوف اور عدم تحفظ کا شدید احساس ہے، جس کی وجہ سے ان کے لیے آزادی سے کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔گلڈ ان دھمکیوں کی مذمت کرتا ہے اور ریاستی حکومت سے سلامتی اور اعتماد کی فضا پیدا کرنے کا مطالبہ کرتا ہے جس میں میڈیا کا ساتھ دینے پر مجبور نہ ہو اور وہ مکمل تحفظ کے ساتھ آزاد ماحول میں کام کرنے کے قابل ہو۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ساورکر پر تبصرہ‘ راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس کا سامنا

Next Post

ایک برس سے پانچ برس تک کے بچوں کو موبائل اور کمپوٹر سے دور رکھا جائے: ماہرین اطفال صحت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
ایک برس سے پانچ برس تک کے بچوں کو موبائل اور کمپوٹر سے دور رکھا جائے: ماہرین اطفال صحت

ایک برس سے پانچ برس تک کے بچوں کو موبائل اور کمپوٹر سے دور رکھا جائے: ماہرین اطفال صحت

وزارت خارجہ کا ڈرائیور گرفتار، پاکستان نے ہنی ٹریپ میں پھنسا کر لی اہم معلومات

وزارت خارجہ کا ڈرائیور گرفتار، پاکستان نے ہنی ٹریپ میں پھنسا کر لی اہم معلومات

گورنمنٹ ٹیچرز کو نجی کوچنگ مراکز میں پڑھانے پر پابندی

گورنمنٹ ٹیچرز کو نجی کوچنگ مراکز میں پڑھانے پر پابندی

گزشتہ ہفتہ اننت ناگ فائرنگ میں غیر ریاستی مزدور نے ہسپتال میں دم توڑدیا

گزشتہ ہفتہ اننت ناگ فائرنگ میں غیر ریاستی مزدور نے ہسپتال میں دم توڑدیا

مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا 3فوجی ہلاک:پولیس

مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا 3فوجی ہلاک:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »