• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گورنمنٹ ٹیچرز کو نجی کوچنگ مراکز میں پڑھانے پر پابندی

گورنمنٹ ٹیچرز کو نجی کوچنگ مراکز میں پڑھانے پر پابندی

by امت ڈیسک
18/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر حکومت نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تدریسی عملہ کو کسی بھی نجی کوچنگ سنٹر میں طلبہ کے پڑھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس ضمن میں باضابطہ طور ایک سرکیولر جاری کیا گیا ہے۔ جاری کردہ سرکیولر میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے پرنسپل سیکریٹری آلوک کمار نے کہا ہے کہ ’’دانست میں آیا ہے کہ اسکولی اوقات کار کے دوران محکمہ کے تدریسی عملہ کے کچھ اساتذہ نجی کوچنگ مراکز میں پڑھانے کا کام انجام دینے جا رہے ہیں۔ جو جموں و کشمیر گورنمنٹ ایمپلائز (کنڈکٹ) رولز 1971 کے رول 10 کے آر ٹی ای ایکٹ 2009 کے باب (IV) سیکشن 28 کی خلاف ورزی ہے۔‘‘

سرکیولر میں حکم دیا گیا ہے کہ ’’کوئی بھی استاد کسی بھی نجی کوچنگ مرکز میں پڑھانے کے ساتھ ساتھ دیگر کسی بھی قسم کی کوئی اسائنمنٹ تب تک انجام نہیں دے سکتا جب تک کہ وہ مجاز اتھارٹی سے پیشگی منظوری حاصل نہ کرے۔‘‘ سرکیولر میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’اس حوالے سے کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کے مرتکب استاد یا افسر کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزارت خارجہ کا ڈرائیور گرفتار، پاکستان نے ہنی ٹریپ میں پھنسا کر لی اہم معلومات

Next Post

گزشتہ ہفتہ اننت ناگ فائرنگ میں غیر ریاستی مزدور نے ہسپتال میں دم توڑدیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
گزشتہ ہفتہ اننت ناگ فائرنگ میں غیر ریاستی مزدور نے ہسپتال میں دم توڑدیا

گزشتہ ہفتہ اننت ناگ فائرنگ میں غیر ریاستی مزدور نے ہسپتال میں دم توڑدیا

مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا 3فوجی ہلاک:پولیس

مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا 3فوجی ہلاک:پولیس

پہاڑیوں کو ایس ٹی ریزرویشن ؛گجربکروال ناراض کیوں؟

پہاڑیوں کو ایس ٹی ریزرویشن ؛گجربکروال ناراض کیوں؟

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کا کراچی میں انتقال

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کا کراچی میں انتقال

نشاط واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے متعلق صارفین کی شکایتیں

نشاط واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے متعلق صارفین کی شکایتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »