• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آذربائیجان نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

آذربائیجان نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

by امت ڈیسک
19/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
آذربائیجان کی جانب سے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے، آذربائیجان کا نیا سفارتخانہ تل ابیب میں ہوگا۔

عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے آذربائیجان کی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے آذربائیجان کو اسرائیل کا اہم پارٹنر قراردیا۔

واضح رہے کہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اسرائیلی سفارتخانہ 1993 سے قائم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹرمپ کو ٹوئٹر پر بحال کیا جائے یا نہیں؟ مسک کے پول پر اکثریت کی رائے کیا رہی؟

Next Post

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

نیسلے کاملک میڈ  غیر معیاری، پابندی عائد

نیسلے کاملک میڈ غیر معیاری، پابندی عائد

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی

اننت ناگ جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق، انکاؤنٹر اختتام پذیر

اننت ناگ جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق، انکاؤنٹر اختتام پذیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرینگر میں تین ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »