• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرینگر میں تین ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

by امت ڈیسک
20/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پولیس نے سرینگر کے مضافات میں تین ہائبرڈ ملی ٹینٹوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گر فتار کرنے کادعوی کیا ہے۔

کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کر کے بتایا، فوج کی 2 آر آر اور سری نگر پولیس سمیت سیکورٹی فورسز نے سری نگر کے مضافات سے تین ہائبرڈ عسکریت پسندوں کو 03اے کے رائفلوں،02 پستولوں،09 میگزینوں اور 200 راونڈز کی ایک بڑی کھیپ کے ساتھ گر فتار کیا۔ تفتیش جاری ہے”۔ پولیس کے ایک ترجمان نے جتایا کہ علاقے میں مشکوک افراد کی نقل و حرکت کی اطلاع ملنے کے بعد فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے فوری طور پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا، پوچھ گچھ کے دوران تین مشتبہ افراد کو روک کر تلاشی کی گئی۔ گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے انہیں گھیرے میں لے کر پکڑ لیا۔ ترجمان نے بتایا کہ تلاشی کے دوران اُن کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ و

اُنہوں نے کہا کہ ان کے قبضے سے 03اے کے رائفل ، 02 پستول، 09 میگزین اور 200 راونڈز برآمد کئے۔

اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق، انکاؤنٹر اختتام پذیر

Next Post

لولاب میں آتشزدگی کاالمناک واقعہ؛ دو بھائی جھلس کر لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
لولاب میں آتشزدگی کاالمناک واقعہ؛ دو بھائی جھلس کر لقمہ اجل

لولاب میں آتشزدگی کاالمناک واقعہ؛ دو بھائی جھلس کر لقمہ اجل

روہت کنسل وزارت کلچر میں ایڈیشنل سکریٹری مقرر

روہت کنسل وزارت کلچر میں ایڈیشنل سکریٹری مقرر

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

عالی مسجد سرینگر کے قریب المناک سڑک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار اور معمر شہر ی لقمہ اجل

کرناہ میں رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس

کرناہ میں رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس

اوڑی میں منشیات فروش کے قبضے سے کروڑوں روپیہ مالیت کی ہیروئن ضبط :  پولیس

اوڑی میں منشیات فروش کے قبضے سے کروڑوں روپیہ مالیت کی ہیروئن ضبط : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »