• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
20/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے چیکی ڈوڈو نام کے علاقہ میں 19 اور 20 نومبر کی درمیانی شب انکاؤنٹر شروع ہوگیا جو ابھی بھی جاری ہے۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز مذکورہ علاقہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور دونوں طرف سے گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق فوج کو ایک مخصوص اطلاع موصول ہوئی تھی کہ مذکورہ علاقہ میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں، جس کے بعد فوج، جموں کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیموں نے رات دیر گئے ڈوڈو علاقے کا محاصرہ کر لیا اور چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کی تلاشی کے لئےگھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی۔ ذرائع کے مظابق جیسے ہی سکیورٹی فورسیز مشتبہ مقام پر پہنچے تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے ان پر گولیاں چلائیں، جس کے بعد دونوں اطراف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا جو ابھی جاری ہے۔

ذرائع سے موصول اطلاع کے مطابق ہ مشتبہ مقام پر 2 سے 3 عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں، جموں کشمیر پولیس نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ضلع اننت ناگ کے ڈوڈو بجبہاڑہ نام کے علاقے میں تصادم آرائی شروع ہوئی ہے جو ابھی بھی جاری ہے۔۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آذربائیجان نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

Next Post

نیسلے کاملک میڈ غیر معیاری، پابندی عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
نیسلے کاملک میڈ  غیر معیاری، پابندی عائد

نیسلے کاملک میڈ غیر معیاری، پابندی عائد

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی

اننت ناگ جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق، انکاؤنٹر اختتام پذیر

اننت ناگ جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق، انکاؤنٹر اختتام پذیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرینگر میں تین ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

لولاب میں آتشزدگی کاالمناک واقعہ؛ دو بھائی جھلس کر لقمہ اجل

لولاب میں آتشزدگی کاالمناک واقعہ؛ دو بھائی جھلس کر لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »