• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لولاب میں آتشزدگی کاالمناک واقعہ؛ دو بھائی جھلس کر لقمہ اجل

لولاب میں آتشزدگی کاالمناک واقعہ؛ دو بھائی جھلس کر لقمہ اجل

by امت ڈیسک
20/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سری نگر: جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے دیور لولاب علاقے میں درمیانی شب آتشزدگی کے ایک واقعے کے دوران تین رہائشی مکانات خاکستر ہوئے جب کہ اس دوران دو کمسن بھائی آگ کی لپٹوں میں پھنس کر رہ گئے اور دونوں جھلس جانے سے ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دیور لولاب کے ککاڈ پتی گاؤں میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب محمد اکبر خان ولد عبدالعزیز خا ن کے مکان سے آگ ظاہر ہوئی جس نے آناً فاناً آس پاس کے مزید دو مکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس، فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں نے فوری طور پر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم آتشزدگی کے اس واقعے کے دوران تین رہائشی مکان خاکستر ہوئے۔

لولاب میں آتشزدگی کے دوران دو کمسن جھلس کر ہلاکمقامی ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں آگ لگنے کے بعد دو کمسن بچے رہائشی مکان میں پھنس کر رہ گئے۔ اگر چہ اُنہیں بچانے کی خاطر سخت کوشش کی گئی تاہم آگ کی تپش کے باعث دونوں جھلس کر برسر موقع ہی ہلاک ہو گئے۔ کمسن بھائیوں کی شناخت 6 سالہ عامر احمد خان اور 3 سالہ سبزار احمد خان پسران محمد اکبر خان کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں تین ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

Next Post

روہت کنسل وزارت کلچر میں ایڈیشنل سکریٹری مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
روہت کنسل وزارت کلچر میں ایڈیشنل سکریٹری مقرر

روہت کنسل وزارت کلچر میں ایڈیشنل سکریٹری مقرر

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

عالی مسجد سرینگر کے قریب المناک سڑک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار اور معمر شہر ی لقمہ اجل

کرناہ میں رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس

کرناہ میں رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس

اوڑی میں منشیات فروش کے قبضے سے کروڑوں روپیہ مالیت کی ہیروئن ضبط :  پولیس

اوڑی میں منشیات فروش کے قبضے سے کروڑوں روپیہ مالیت کی ہیروئن ضبط : پولیس

رام سب کا ہے، صرف ہندوؤں کا نہیں: فاروق عبداللہ

رام سب کا ہے، صرف ہندوؤں کا نہیں: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »