• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تمام خواتین ‘شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کو محفوظ اسقاط حمل کا حق ہے :سپریم کورٹ

کشمیری پنڈتوں کی مبینہ ‘نسل کشی’ کی تحقیقات کیلئے کیوریٹو پٹیشن پر 22 نومبر کو سماعت

by امت ڈیسک
21/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: سپریم کورٹ کشمیر کے پنڈتوں کی مبینہ نسل کشی کی ایس آئی ٹی (خصوصی تحقیقاتی ٹیم) سے جانچ کی مانگ کرنے والی روٹس ان کشمیر (آر آئی کے) کی کیوریٹو پٹیشن پر 22 نومبر کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے 27 سال کی تاخیر کی بنیاد پر 2017 میں نظرثانی کی درخواست کو خارج کرنے کے بعد آر آئی کے کو یہ عرضی عدالت عظمیٰ میں داخل کرنی پڑی۔ کیوریٹیو پٹیشن کسی معاملے میں بھارتی عدالتی طریقہ کار میں آخری قانونی علاج ہے۔ روٹس ان کشمیر، کشمیری پنڈتوں کی نسل کشی سمیت کئی مسائل کے لیے لڑنے کے لیے کشمیری پنڈت نوجوانوں کی جانب سے شروع کی گئی ایک پہل ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ اگر 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے مقدمات 35 سال بعد دوبارہ کھولے جا سکتے ہیں تو پھر کشمیر کے پنڈتوں کے ‘قتل عام’ کے مقدمات کو دوبارہ کیوں نہیں کھولا جا سکتا۔ انسانیت کے خلاف جرائم میں کوئی پابندی کی مدت نافذ نہیں ہوتی ہے۔” آر آئی کے کی عرضی میں کہا گیا ہے اور سپریم کورٹ سے ان ‘نسل کشی’ کے مقدمات کی ایس آئی ٹی تحقیقات کے لیے درخواست کی گئی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈاکٹر دھننجے یشونت چندرچوڑ کی سربراہی والی سپریم کورٹ کی تین ججوں کی بنچ میں جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس عبدالنذیر بھی شامل ہیں۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھیڑوں کی مسلسل 12 روز دائرے میں گھومنے کی ویڈیو وائرل

Next Post

بہار کے ویشالی میں المناک حادثہ: تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر 12 افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بہار کے ویشالی میں المناک حادثہ: تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر 12 افراد ہلاک

بہار کے ویشالی میں المناک حادثہ: تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر 12 افراد ہلاک

جموں و کشمیر میں انتخابات مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کے کہنے پر منعقد ہوں گے

جموں و کشمیر میں انتخابات مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کے کہنے پر منعقد ہوں گے

ارون گوئل نے نئے الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا

ارون گوئل نے نئے الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا

کشمیری پنڈت ملازمین کا اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

کشمیری پنڈت ملازمین کا اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

سری نگر میں سیکورٹی سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشیاں، شناختی کارڈ چیک

سری نگر میں سیکورٹی سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشیاں، شناختی کارڈ چیک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »