• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں سیکورٹی سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشیاں، شناختی کارڈ چیک

Srinagar: A security person frisks passengers of a private vehicle during high alert, in Srinagar, Monday, Oct. 7, 2019. On August 5, the Centre had revoked the special status enjoyed by Jammu and Kashmir under Article 370. (PTI Photo) (PTI10_7_2019_000144B)

سری نگر میں سیکورٹی سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشیاں، شناختی کارڈ چیک

by امت ڈیسک
21/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گرمائی دارالحکومت سری نگر کے تجارتی مرکز لالچوک سمیت کئی علاقوں میں پیر کے روز سیکورٹی فورسز نے ناکے لگا کر گاڑیوں اور راہگیروں کو روک کر ان کی تلاشی لی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز اہلکاروں نے سرینگر کے لالچوک اور دیگر علاقوں میں عارضی ناکے لگائے اور وہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو روک کر ان کی اور ان میں سوار لوگوں کی تلاشی لے رہے تھے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ فورسز اہلکار راہگیروں کو بھی روک کر ان کی جامہ تلاشی لے رہے تھے اور ان سے پوچھ گچھ بھی کر رہے تھے ۔
ان کے مطابق لالچوک کے ساتھ ساتھ آس پاس علاقوں میں بھی سیکورٹی فورسز کی اضافی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جہاں پر راہگیروں اور مسافروں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے جار ہے تھے ۔
یو این آئی اردو کے ایک نامہ نگار نے بتایا کہ شہر کے تجارتی مرکز لالچوک میں پیر کو سی آر پی ایف اہلکار پرائیویٹ گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کو روکا جا رہا تھا اور ان میں سوار افراد کو آگے جانے سے قبل پوچھ تاچھ کی جاتی تھی اور ان کے شناختی کارڈ بھی چیک کئے جاتے تھے ۔
موصوف نے بتایا کہ دو پہیہ والی گاڑیوں کو بھی روکا جا رہا تھا اور ان پر سوار مسافروں سے پوچھ تاچھ کی جا رہی تھی۔

عینی شاہدین کے مطابق گاڑیوں کی تلاشی لینے کے علاوہ بعض راہگیروں کو بھی روک کر ان کی جامہ تلاشی لی جا رہی تھی۔

ہمارے نمائندے نے جب ایک سیکورٹی اہلکار سے اس سلسلے میں بات کی تو ان کا کہنا تھا”ہمیں یہ ہدایات ہیں کہ سٹی میں ایسی تلاشی کارروائیاں جاری رکھیں تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے “۔

دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ پائین شہر میں بھی سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شہر میں رات کے دوران سیکورٹی فورسز کی پیٹرولنگ بھی بڑھائی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری پنڈت ملازمین کا اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

Next Post

کولگام ڈپٹی ایس پی سعودی عرب میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کولگام ڈپٹی ایس پی سعودی عرب میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

کولگام ڈپٹی ایس پی سعودی عرب میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

کولگام میں کھدائی کے دوران قدیم پتھر برآمد

کولگام میں کھدائی کے دوران قدیم پتھر برآمد

فاروق عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کریں گے

فاروق عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کریں گے

بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی در انداز ہلاک، ایک گرفتار

بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی در انداز ہلاک، ایک گرفتار

فٹ بال ورلڈ کپ: افتتائی تقریب میں آدھے جسم والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

فٹ بال ورلڈ کپ: افتتائی تقریب میں آدھے جسم والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »