• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں کھدائی کے دوران قدیم پتھر برآمد

کولگام میں کھدائی کے دوران قدیم پتھر برآمد

by امت ڈیسک
21/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

کولگام: کولگام دیوسر میں اتوار کی دوپہر کھدائی کے دوران مزدوروں کو ایک کالا پتھر نظر آیا۔ اس کالے پتھر میں تصاویر کندہ ہیں۔ پولیس نے اسے جموں و کشمیر محکمہ آثار قدیمہ اور عجائب گھر کے حوالے کر دیا ہے

کے مطابق دیوسر لنکر پمبئی علاقے میں اتوار کی دوپہر ایک پُل کی تعمیر کے لیے جی سی بی سے کھدائی کا کام جاری تھا کہ اچانک مزدوروں کو کالا پتھر نظر آیا۔

مقامی لوگوں نے اس پتھر کے بارے میں پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس نے اسے اپنی تحویل میں لیا اور بعد میں اسے جموں و کشمیر محکمہ آثار قدیمہ اور عجائب گھر کے حوالے کر دیا ہے۔وہیں پولیس کے مطابق کالے پتھر میں کچھ تصاویر کندہ ہیں اور اسے جموں و کشمیر محکمہ آثار قدیمہ اور عجائب گھر کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اس کی جانچ کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام ڈپٹی ایس پی سعودی عرب میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

Next Post

فاروق عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
Next Post
فاروق عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کریں گے

فاروق عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کریں گے

بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی در انداز ہلاک، ایک گرفتار

بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی در انداز ہلاک، ایک گرفتار

فٹ بال ورلڈ کپ: افتتائی تقریب میں آدھے جسم والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

فٹ بال ورلڈ کپ: افتتائی تقریب میں آدھے جسم والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

قطرمیں فٹ بال عالمی کپ کے موقع پرمصافحہ نئے تعلقات کا آغازہوگا:السیسی ،ایردوآن

قطرمیں فٹ بال عالمی کپ کے موقع پرمصافحہ نئے تعلقات کا آغازہوگا:السیسی ،ایردوآن

انڈونیشیا: مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے سبب 46 افراد ہلاک، 700 سے زیادہ زخمی

انڈونیشیا: مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے سبب 46 افراد ہلاک، 700 سے زیادہ زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »