• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند سرگرم: جی او سی

جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند سرگرم: جی او سی

by امت ڈیسک
22/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: شمالی کمان کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل اُپیندر ترویدی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اِس وقت 300 کے قریب عسکریت پسند سرحد پار بیٹھے ہیں۔ لانچ پیڈ پر بیٹھے عسکریت پسندوں کی تعداد 160 ہے جن میں سے 130 پیر پنجال کے شمال میں اور 30 ​​جنوب میں ہیں، ان میں سے 82 غیر ملکی اور 53 مقامی ہیں۔ 170 ایسے ہیں جو مجرمانہ طریقے سے کام کر رہے ہیں، یہ سب سے زیادہ تشویش کا باعث ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈرونز کے حوالے سے بھی نئی حکمت عملی بنائی گئی ہے۔ اینٹی ڈرون سسٹم کے علاوہ ڈرون سے سپلائی کو کیسے روکا جائے اس پر کام جاری ہے۔ دوسری جانب سکیورٹی ایجنسیوں کے حوالے سے خبریں آرہی ہیں کہ پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کے کرنل محمد سلطان نے 27 اکتوبر کو مظفرآباد میں شدت پسند تنظیموں جیش، لشکر، البدر اور حزب کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔ جس میں سردیوں میں ٹارگیٹ کلنگ کے ساتھ کشمیر میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی حزب کے کئی عسکریت پسند کمانڈرز نے دراندازی کے حوالے سے ایل او سی کے علاقے کوٹلی میں لانچ پیڈ پر پاکستان آئی ایس آئی سے ملاقات بھی کی ہے۔جی او سی لیفٹیننٹ جنرل اُپیندر ترویدی نے کہا کہ جموں کی بین الاقوامی سرحد پر دیر رات بی ایس ایف کو دوہری کامیابی ملی ہے۔ جموں کے ارنیا سیکٹر میں دیر رات پاکستان کی جانب سے دراندازی کرنے والے ایک درانداز کو بی ایس ایف نے مار گرایا ہے۔ بی ایس ایف کے مطابق دوپہر تقریباً 2.30 بجے پاکستان کی طرف سے یہ دراندازی بی ایس ایف کے باڑ لگانے والے گیٹ پر پہنچا اور روکنے کے بعد بھی وہ باز نہ آیا تو بی ایس ایف جوان نے اس پر گولی چلا دی۔ اس کے بعد بی ایس ایف نے پاکستانی رینجرز سے بھی رابطہ کیا لیکن انہوں نے درانداز کی لاش لینے سے انکار کر دیا، جس کے بعد بی ایس ایف نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ اس کے ساتھ ہی سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں بی ایس ایف کو ایک اور کامیابی ملی جہاں رات 3 بجے ایک درانداز بھارتی سرحد میں داخل ہوا۔

دوسری جانب آئی بی اور ایل او سی پر سکیورٹی فورسز نے گزشتہ دو دنوں میں دراندازی کی 3 کوششوں کو ناکام بنایا ہے۔ دو روز قبل نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کرنے والے ایک دہشت گرد کو فوج نے مار گرایا تھا۔ وہیں آج جموں میں ایک اور درانداز کو ہلاک کیا گیا جبکہ ایک زندہ پکڑا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Next Post

جموں کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم: پولیس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم: پولیس سربراہ

جموں کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم: پولیس سربراہ

سعودی عرب نے ارجنٹائن کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا

سعودی عرب نے ارجنٹائن کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا

لیو اِن ریلیشن شپ، معشوقہ کے 35 ٹکڑے، دہلی میں دل دہلادینے والا واقعہ

جو کچھ ہوا وہ ہیٹ آف دی مومینٹ تھا:آفتاب پوناوالا

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے ماڈیول کا پردہ فاش، دو سرگرم جنگجو اور خاتون معاون سمیت چار افراد گرفتار/اے ڈی جی پی

کٹھوعہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی اور بھابی کا سنسنی خیز قتل

کٹھوعہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی اور بھابی کا سنسنی خیز قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »