• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے

جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
22/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں منگل کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ ہوئی ہے ۔
نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق لداخ کے ضلع لیہہ میں منگل کی صبح دس بجکر پانچ منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی دس کلو میٹر تھی۔
زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
واضح رہے کہ جموں کشمیر اور لداخ زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک پانچ اور چار زون میں آتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شردھا قتل کیس: سی بی آئی کو جانچ منتقل کرنے کی درخواست خارج

Next Post

جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند سرگرم: جی او سی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند سرگرم: جی او سی

جموں و کشمیر میں تین سو عسکریت پسند سرگرم: جی او سی

جموں کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم: پولیس سربراہ

جموں کشمیر میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی تعداد بہت کم: پولیس سربراہ

سعودی عرب نے ارجنٹائن کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا

سعودی عرب نے ارجنٹائن کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا

لیو اِن ریلیشن شپ، معشوقہ کے 35 ٹکڑے، دہلی میں دل دہلادینے والا واقعہ

جو کچھ ہوا وہ ہیٹ آف دی مومینٹ تھا:آفتاب پوناوالا

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے ماڈیول کا پردہ فاش، دو سرگرم جنگجو اور خاتون معاون سمیت چار افراد گرفتار/اے ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »