• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی اور بھابی کا سنسنی خیز قتل

کٹھوعہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی اور بھابی کا سنسنی خیز قتل

by امت ڈیسک
22/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے لاڈو چیک علاقے میں اراضی تنازعے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابی کا قتل کیا۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے ملزم کو حراست میں لیا۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز ضلع کٹھوعہ کے لاڈو چیک گاوں میں اس وقت سراسیمگی دوڑ گئی جب بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی اور بھابی کا بے رحمی سے قتل کیا۔معلوم ہوا ہے کہ اراضی تنازعے پر دو بھائیوں کے درمیان تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ بڑے بھائی نے تیز دھار والے ہتھیار سے اپنے چھوٹے بھائی پر پہلے وار کیا اور پھر ا±س کے بعد جب بھابی وہاں پر پہنچی تو اس کو بھی دے مارا جس وجہ سے دونوں کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

عین شاہدین کے مطابق میاں بیوی کو قتل کرنے کی خبر پھیلتے ہی پولیس کو آگاہ کیا گیا۔ایڈیشنل ایس پی کی سربراہی میں پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور میاں بیوی کو ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دیا۔پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا۔متوفی چھوٹے بھائی کی شناخت نریش کے بطور ہوئی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے ماڈیول کا پردہ فاش، دو سرگرم جنگجو اور خاتون معاون سمیت چار افراد گرفتار/اے ڈی جی پی

Next Post

بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر تک پہنچتے ہی اس میں شامل ہوں گا: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر تک پہنچتے ہی اس میں شامل ہوں گا: فاروق عبداللہ

بین الاقوامی سرحد پر فوج کو چوکس رہنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں:آئی جی بی ایس ایف

بین الاقوامی سرحد پر فوج کو چوکس رہنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں:آئی جی بی ایس ایف

جے اینڈ کے ہائی کورٹ نے میاں قیوم سمیت دو دیگر وکلاء کو طلب کیا

جے اینڈ کے ہائی کورٹ نے میاں قیوم سمیت دو دیگر وکلاء کو طلب کیا

کانگریس جموں کشمیر کے دیگر ملک کے ساتھ رشتے کو کمزور کرنے کی ذمہ دار: دیوندر رانا

کانگریس جموں کشمیر کے دیگر ملک کے ساتھ رشتے کو کمزور کرنے کی ذمہ دار: دیوندر رانا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کو حکمرانی کا ایک ’پائیدار‘ماڈل دیا:ڈاکٹر جتندر سنگھ

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کو حکمرانی کا ایک ’پائیدار‘ماڈل دیا:ڈاکٹر جتندر سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »