• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی کا پہلا یوتھ کنونشن

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی کا پہلا یوتھ کنونشن

by امت ڈیسک
27/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:پی ڈی پی آج سرینگر میں ‘یوتھ کنونشن’ کا انعقاد کر رہی ہے جس میں پارٹی کے نوجوان کارکنان شرکت کر رہے ہیں۔ یہ اس پارٹی کا دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلا یوتھ کنونشن ہے۔ گزشتہ برس انتظامیہ نے محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر ہونے والے یوتھ کنونشن کو منعقد کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔ اس کنونشن میں پی ڈی پی یوتھ صدر وحید پرہ بھی شمولیت کر رہے ہیں۔ وحید پرہ ایک سال کے زائد عرصے تک عسکریت پسندوں کی معاونت کرنے کے الزام میں جیل میں رہے، تاہم ان کو عدالت نے دو ماہ قبل ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

خبر ہے کہ پی ڈی پی یوتھ صدر وحید پرہ رہائی کے بعد ان کی سیاسی سرگرمیاں جمود پر ہیں تاہم آج وہ اپنے کارکنان سمیت اس کنونشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جہاں پی ڈی پی میں تقریباً تمام سینئر لیڈران دوسری پارٹیوں میں شامل ہوئے وہیں آج یہ کنونشن ان کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا جارہا ہے۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی پر انتظامیہ نے سختی کا رویہ اختیار کیا کیونکہ پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار اور جموں وکشمیر انتظامیہ کے تئیں تنقیدی رویہ اختیار کر رکھا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی، 3 سابقہ ممبران اسمبلی کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا نوٹس ارسال

Next Post

کشمیر کے ہوٹل مالکان سردیوں کے موسم میں سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
کشمیر کے ہوٹل مالکان سردیوں کے موسم میں سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار

کشمیر کے ہوٹل مالکان سردیوں کے موسم میں سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار

” میرا دل یہ پکارے آجا “ گانے سے وائرل ہونے والی لڑکی کون ہے؟

” میرا دل یہ پکارے آجا “ گانے سے وائرل ہونے والی لڑکی کون ہے؟

جو کچھ چھینا گیا سود سمیت واپس لیا جائے گا :محبوبہ مفتی

جو کچھ چھینا گیا سود سمیت واپس لیا جائے گا :محبوبہ مفتی

لداخ کو ریاستی درجہ دلانے کے لئے قرارداد منظور

لداخ کو ریاستی درجہ دلانے کے لئے قرارداد منظور

دن میں خواب دیکھنے کی حد ہوتی ہے جو محبوبہ نے پار کر دی: الطاف ٹھاکر

دن میں خواب دیکھنے کی حد ہوتی ہے جو محبوبہ نے پار کر دی: الطاف ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »