• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

فائل فوٹو

محبوبہ مفتی، 3 سابقہ ممبران اسمبلی کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا نوٹس ارسال

by امت ڈیسک
27/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی اور تین سابق ممبر ان اسمبلی کو جنوبی ضلع اننت ناگ کی ہاوسنگ کالونی میں واقع سرکاری کواٹر خالی کرنے کو کہا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ محبوبہ مفتی اور 3 دیگر سابق قانون سازوں کو ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کی ہدایت پر ایگزیکٹو مجسٹریٹ (فرسٹ کلاس) اننت ناگ کی جانب سے اس ضمن میں با ضابطہ طور پر نوٹس ارسال ہوئی ہے۔

نوٹس جن کے نام ہے ان میں سرکاری کوارٹر نمبر 1، 4، 6 اور 7 میں رہائش پذیر بالترتیب سابق ایم ایل اے محمد الطاف وانی، سابق ایم ایل اے عبدالرحیم راتھر، سابق ایم ایل اے عبدالمجید بٹ اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی شامل ہے اور انہیں 24گھنٹوں کے اندر کواٹر خالی کرنے کو کہا گیاہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی میں چھوٹے چھوٹے وارڈ بن گئے ہیں پاکستان، ہم گاڑیں گے ترنگا: بھاجپا لیڈر کیلاش وجے ورگیہ

Next Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی کا پہلا یوتھ کنونشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی کا پہلا یوتھ کنونشن

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی کا پہلا یوتھ کنونشن

کشمیر کے ہوٹل مالکان سردیوں کے موسم میں سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار

کشمیر کے ہوٹل مالکان سردیوں کے موسم میں سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار

” میرا دل یہ پکارے آجا “ گانے سے وائرل ہونے والی لڑکی کون ہے؟

” میرا دل یہ پکارے آجا “ گانے سے وائرل ہونے والی لڑکی کون ہے؟

جو کچھ چھینا گیا سود سمیت واپس لیا جائے گا :محبوبہ مفتی

جو کچھ چھینا گیا سود سمیت واپس لیا جائے گا :محبوبہ مفتی

لداخ کو ریاستی درجہ دلانے کے لئے قرارداد منظور

لداخ کو ریاستی درجہ دلانے کے لئے قرارداد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »