• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرمائی اجلاس کو بحسن و خوبی چلانے کیلئے اوم برلا کی تمام پارٹیوں سے تعاون کی اپیل

سرمائی اجلاس کو بحسن و خوبی چلانے کیلئے اوم برلا کی تمام پارٹیوں سے تعاون کی اپیل

by امت ڈیسک
07/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے تمام سیاسی پارٹیوں سے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کو بحسن و خوبی چلانے میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔ اوم برلا نے بدھ کے روز شروع ہونے والے اجلاس سے پہلے منگل کے روز بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی لوک سبھا اسپیکر نے ایوان زیریں میں موجود تمام جماعتوں کے قائدین سے اپیل کی کہ وہ ایوان کے کام کاج کو بحسن وخوبی چلانے میں تعاون کریں۔ تمام لیڈروں نے اسپیکر کو لوک سبھا کے کام کو بخوبی چلانے میں اپنے تعاون اور حمایت کا یقین دلایا۔

میٹنگ میں شریک دیگر لیڈروں میں پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی ، فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے وزیر پشوپتی کمار پارس؛ پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیرمملکت ارجن رام میگھوال اور وی مرلیدھرن ؛ کانگریس قائدین ادھیر رنجن چودھری، فاروق عبداللہ، ترنمول کانگریس کے سدیپ بندوپادھیائے، پی پی چودھری اور راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ شامل تھے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جسٹس تاشی ربستان جموں و کشمیر لداخ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

Next Post

سدراجموں میں مشتبہ دھماکہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سدراجموں میں مشتبہ دھماکہ

سدراجموں میں مشتبہ دھماکہ

اسپین کو پینالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر مراکش پہلی بار کوارٹر فائنل میں پہنچا

اسپین کو پینالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر مراکش پہلی بار کوارٹر فائنل میں پہنچا

حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، پولیس افسر کو ملی سزا

حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، پولیس افسر کو ملی سزا

ڈاکٹر روشن آرا سنٹر فار وومن اسٹیڈیز کی نئی کارڈنیٹر مقرر

ڈاکٹر روشن آرا سنٹر فار وومن اسٹیڈیز کی نئی کارڈنیٹر مقرر

ایم سی ڈی انتخابات: عآپ نے اکثریت کا ہدف کیا حاصل، 15 سال بعد بی جے پی کا صفایا

ایم سی ڈی انتخابات: عآپ نے اکثریت کا ہدف کیا حاصل، 15 سال بعد بی جے پی کا صفایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »