• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں چھ ماہ کے دوران انتخابات ہونے چاہئیے : غلام نبی آزاد

جموں و کشمیر میں چھ ماہ کے دوران انتخابات ہونے چاہئیے : غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
09/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے پوتشائی لولاب علاقے میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کی جانب سے یک روزہ ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن کی سربراہی ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے کی۔ آزاد کے ساتھ پارٹی کے سینئر رہنما تاج محی الدین، پیر زادہ محمد سید، جی ایم سروری، حاجی عبدالرشید ڈار، سلمان نظامی، سجادہ بشیر، ڈی ڈی سی زینگیر شاہ جہان اور ضلع صدر کپواڑہ ڈی اے پی منیر احمدموجود تھے۔

آزادکنونشن کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے آزاد نے کہا کہ جموں و کشمیر میں چھ ماہ کے اندر اسمبلی انتخابات ہونے چاہئیں۔ ہم 2024 تک انتظار نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ ان پانچ برسوں میں حکومت نے یہاں کی عوام کو صرف جھوٹے وعدے دیئے ہیں۔ یہ حکومت عملی طور پر بالکل ناکام ثابت ہوئی ہے اور انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کی عوام اقتصادی طور پر کافی کمزور ہوگئی ہے، ان کا کوئی ترجمان بھی نہیں ہے جو حکومت تک ان کی آواز کو پہنچا سکے۔ ریاست اقتصادی بحران سے گزر رہی ہے اگر ریاست کو اقتصادی بحران سے نکالنا ہے تو چھ ماہ کے دوران الیکشن ہونا چائے۔ انہوں نے پارٹی کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ ریاست کو بچانے کےلئے ڈی اے پی کا ساتھ دیکر اسے مضبوط بنائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم عسکریت پسندی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پُراعتماد ہیں: منوج سنہا

Next Post

جموں کشمیر تنظیم نو ایکٹ میں حد بندی کمیشن کی سفارشات شامل کی جائیں : سشیل مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں کشمیر تنظیم نو ایکٹ میں حد بندی کمیشن کی سفارشات شامل کی جائیں : سشیل مودی

جموں کشمیر تنظیم نو ایکٹ میں حد بندی کمیشن کی سفارشات شامل کی جائیں : سشیل مودی

پی ایم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

پی ایم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

کشمیر میں برفباری، سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

کشمیر میں برفباری، سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

کرناٹک: کالج میں چار لڑکوں کا برقعہ پہن کر ڈانس، چاروں طلبا معطل

کرناٹک: کالج میں چار لڑکوں کا برقعہ پہن کر ڈانس، چاروں طلبا معطل

ہماچل: مودی کے وزیر انوراگ ٹھاکر کے لوک سبھا حلقہ میں بری طرح ہاری بی جے پی، 17 میں سے 5 سیٹیں حاصل

ہماچل: مودی کے وزیر انوراگ ٹھاکر کے لوک سبھا حلقہ میں بری طرح ہاری بی جے پی، 17 میں سے 5 سیٹیں حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »