• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ایم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

پی ایم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

by امت ڈیسک
09/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھوپال: کانگریس مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر کمل ناتھ نے پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کانگریس پارٹی کی سابق صدر، بھارت کی جمہوریت کو ایک نئی سمت دینے والی سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ ایشور سے سونیا گاندھی کی لمبی اور کامیاب زندگی کی خواہش کرتا ہوں۔

وہیں وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے، راجستھان کے سی ایم اشوک گہلوت، شرد پوار، آدتیہ ٹھاکرے، نتن گڈکری، سلمان خورشید سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کی دعا کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر تنظیم نو ایکٹ میں حد بندی کمیشن کی سفارشات شامل کی جائیں : سشیل مودی

Next Post

کشمیر میں برفباری، سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
کشمیر میں برفباری، سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

کشمیر میں برفباری، سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

کرناٹک: کالج میں چار لڑکوں کا برقعہ پہن کر ڈانس، چاروں طلبا معطل

کرناٹک: کالج میں چار لڑکوں کا برقعہ پہن کر ڈانس، چاروں طلبا معطل

ہماچل: مودی کے وزیر انوراگ ٹھاکر کے لوک سبھا حلقہ میں بری طرح ہاری بی جے پی، 17 میں سے 5 سیٹیں حاصل

ہماچل: مودی کے وزیر انوراگ ٹھاکر کے لوک سبھا حلقہ میں بری طرح ہاری بی جے پی، 17 میں سے 5 سیٹیں حاصل

امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، سعودی عرب اور یو اے ای کی ثالثی کا نتیجہ

امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، سعودی عرب اور یو اے ای کی ثالثی کا نتیجہ

ہماچل پردیش انتخابی نتائج: عآپ کے سبھی 67 امیدواروں کی ضمانت ضبط، محض 1.10 فیصد ووٹ ملے

ہماچل پردیش انتخابی نتائج: عآپ کے سبھی 67 امیدواروں کی ضمانت ضبط، محض 1.10 فیصد ووٹ ملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »