• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر تنظیم نو ایکٹ میں حد بندی کمیشن کی سفارشات شامل کی جائیں : سشیل مودی

جموں کشمیر تنظیم نو ایکٹ میں حد بندی کمیشن کی سفارشات شامل کی جائیں : سشیل مودی

by امت ڈیسک
09/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن سشیل کمار مودی نے جموں و کشمیر تنظیم نو قانون 2019 میں ترمیم کر کے حد بندی کمیشن کی سفارشات کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کمیشن نے کشمیر سے نقل مکانی کرنے والے کشمیری پنڈتوں میں سے دو کو ریاستی اسمبلی میں نامزد کرنے کی سفارش کی ہے۔ اس کے ساتھ کمیشن نے پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے نقل مکانی کر کے کشمیر میں آباد ہوئے ایک شخص کی نامزدگی کو بھی منظوری دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمیشن نے ان نامز دار کان کو بھی وہی حقوق دینے کی بات کی ہے جو پڈو چیری قانون سازاسمبلی کے نامز دار کان کو دی گئی ہے۔ اس کو مد نظر رکھتے ہوئے اب جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ میں ترمیم کی جانی چاہئے تاکہ کمیشن کی سفارشات کو قانون میں شامل کیا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں چھ ماہ کے دوران انتخابات ہونے چاہئیے : غلام نبی آزاد

Next Post

پی ایم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
Next Post
پی ایم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

پی ایم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

کشمیر میں برفباری، سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

کشمیر میں برفباری، سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

کرناٹک: کالج میں چار لڑکوں کا برقعہ پہن کر ڈانس، چاروں طلبا معطل

کرناٹک: کالج میں چار لڑکوں کا برقعہ پہن کر ڈانس، چاروں طلبا معطل

ہماچل: مودی کے وزیر انوراگ ٹھاکر کے لوک سبھا حلقہ میں بری طرح ہاری بی جے پی، 17 میں سے 5 سیٹیں حاصل

ہماچل: مودی کے وزیر انوراگ ٹھاکر کے لوک سبھا حلقہ میں بری طرح ہاری بی جے پی، 17 میں سے 5 سیٹیں حاصل

امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، سعودی عرب اور یو اے ای کی ثالثی کا نتیجہ

امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، سعودی عرب اور یو اے ای کی ثالثی کا نتیجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »