• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، سعودی عرب اور یو اے ای کی ثالثی کا نتیجہ

امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، سعودی عرب اور یو اے ای کی ثالثی کا نتیجہ

by امت ڈیسک
09/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ ان کی مشترکہ ثالثی کی کوششوں سے امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کے کامیاب تبادلے میں مدد ملی ہے۔

سعودی عرب اور یواے ای کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کی ثالثی کی کوششوں کی کامیابی ان کی امریکہ اور روسی فیڈریشن کے ساتھ باہمی اورٹھوس دوستی کی عکاسی کرتی ہے۔بیان میں فریقین کے درمیان بات چیت کے فروغ میں دونوں برادرممالک کی قیادت کے اہم کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

بیان کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے ثالثی کی کوششوں کی قیادت کی ہے۔حکام کے مطابق امریکہ اور روس نے جمعرات کے روز قیدیوں کے تبادلے کو حتمی شکل دی ہے جس کے تحت امریکی باسکٹ بال اسٹار برٹنی گرینرکو بدنام زمانہ روسی اسلحہ ڈیلر وکٹربوٹ کے تبادلے میں رہا کیا گیا ہے۔

قیدیوں کایہ تبادلہ ابوظبی میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے "ماہرین” کی موجودگی میں ہوا۔دونوں ممالک کی قیادت نے ثالثی کی کوششوں میں تعاون اور ردعمل پر امریکہ اور روس کی حکومتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

یہ دوسرا موقع ہے جب سعودی عرب نے اس سال قیدیوں کی رہائی میں ثالثی کی ہے۔اس سے پہلے سعودی عرب کی کوششوں کے نتیجے میں روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا تھا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جنگی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کے حصے کے طور پرکریملن اور یوکرین کے ساتھ براہ راست رابطے میں تھے۔اس ثالثی کے نتیجے میں پانچ برطانوی شہری ، ایک مراکشی ، ایک سویڈش ، ایک کروٹ اور دو امریکیوں کی رہائی عمل میں آئی تھی۔(بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہماچل: مودی کے وزیر انوراگ ٹھاکر کے لوک سبھا حلقہ میں بری طرح ہاری بی جے پی، 17 میں سے 5 سیٹیں حاصل

Next Post

ہماچل پردیش انتخابی نتائج: عآپ کے سبھی 67 امیدواروں کی ضمانت ضبط، محض 1.10 فیصد ووٹ ملے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ہماچل پردیش انتخابی نتائج: عآپ کے سبھی 67 امیدواروں کی ضمانت ضبط، محض 1.10 فیصد ووٹ ملے

ہماچل پردیش انتخابی نتائج: عآپ کے سبھی 67 امیدواروں کی ضمانت ضبط، محض 1.10 فیصد ووٹ ملے

ملتان ٹیسٹ میں ’سلطان‘ بن گئے پاکستانی اسپنر ’ابرار احمد‘، ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں ہی 7 انگلش کھلاڑیوں کا کیا شکار

ملتان ٹیسٹ میں ’سلطان‘ بن گئے پاکستانی اسپنر ’ابرار احمد‘، ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں ہی 7 انگلش کھلاڑیوں کا کیا شکار

انڈین آئیڈل کی طرز پر اب سعودی آئیڈل شروع

انڈین آئیڈل کی طرز پر اب سعودی آئیڈل شروع

بھاجپا کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کے موڑ میں نہیں: تاریگامی

بھاجپا کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کے موڑ میں نہیں: تاریگامی

اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ بل پیش

اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ بل پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »