• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

بھارت چین گشیدگی ایک انتہائی افسوسناک حالت : محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
14/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی و پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز اروناچل پردیش میں سرحد پر بھارت اور چین کے درمیان حالیہ کشیدگی کو "انتہائی افسوسناک حالت” قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ بی جے پی اس کے بارے میں کچھ نہیں کر رہی ہے۔

سرینگر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ "چین نے لداخ میں ہماری زمین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کے بیان کے مطابق چین نے اروناچل پردیش میں بھی زمین پر قبضہ کر رکھا ہے،لیکن بدقسمتی سے بی جے پی اس بارے میں کچھ نہیں کر رہی ہے۔

بھارت چین گشیدگی ایک انتہائی افسوسناک حالت ، محبوبہ مفتیاُن کا مزید کہنا ہے کہ "ہمارے فوجیوں کو چین کی جانب سے مارا پیٹا گیا ہے،اور ہمارے فوجی اہلکاروں کو جوابی کارروائی کی اجازت نہیں ہے۔ یہ انتہائی افسوسناک حالت ہے۔”

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جب حکومت کے پاس چین کے زمین قبضے کا کوئی جواب نہیں ہے اس کے برعکس حکومت یہاں لوگوں کو لیز پر دی گئی زمین چھین رہی ہیں۔

جموں و کشمیر میں فیملیز کے لیے منفرد شناختی کارڈ بنانے کی حکومت کی تجویز کے بارے میں پوچھے جانے پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ مرکز جموں و کشمیر کے لوگوں پر نگرانی رکھنا چاہتی ہے کیونکہ اسے ان پر بھروسہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کے پاس اعتماد کی کمی ہے۔ انہیں لگتا ہے کہ یہاں کے لوگ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد ناراض ہیں۔ اس لیے سرکار ایسے حربے استعمال کر کے لوگوں پر نظر رکھنا چاہتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انگلینڈ کے سابق کرکٹر اینڈریو فلنٹاف کار حادثہ میں زخمی، ایئرلفٹ کر پہنچایا گیا اسپتال

Next Post

کشمیریوں کے لیے علیحدہ شناختی کارڈ سازش کا حصہ: جی اے میر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کشمیریوں کے لیے علیحدہ شناختی کارڈ سازش کا حصہ: جی اے میر

کشمیریوں کے لیے علیحدہ شناختی کارڈ سازش کا حصہ: جی اے میر

اننت ناگ میں سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ کی چھاپہ ماری

اننت ناگ میں سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ کی چھاپہ ماری

پٹن میں مشکوک بیگ سڑک پر ہونے سے سنسنی پھیل گئی

پٹن میں مشکوک بیگ سڑک پر ہونے سے سنسنی پھیل گئی

ایل جی نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

ایل جی نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

حکومت‘ مہنگائی مزید گھٹائے گی:نرملا سیتارمن

حکومت‘ مہنگائی مزید گھٹائے گی:نرملا سیتارمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »