• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

ایل جی نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

by امت ڈیسک
14/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں پی ایم پیکیج کے ملازمین کے لئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کی سائٹ کا معائینہ کر کے جائزہ لیا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے دونوں مقامات پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور تمام کاموں کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔ اُنہوں نے بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں مصروف اَفسران اور اِنجینئروں سے بات چیت کی۔

متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں نے لیفٹیننٹ گورنر کو بجلی ، پانی کی فراہمی اور دیگر اِضافی کاموں سمیت مختلف محکموں سے متعلق کاموں کی پیش رفت سے متعلق جانکاری دی۔

اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے، اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار، کمشنر سیکرٹری ریونیو وِجے کما ربدھوری ، ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّدسحرش اَصغر ، ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد اور دیگر متعلقہ اَفسران موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پٹن میں مشکوک بیگ سڑک پر ہونے سے سنسنی پھیل گئی

Next Post

حکومت‘ مہنگائی مزید گھٹائے گی:نرملا سیتارمن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
حکومت‘ مہنگائی مزید گھٹائے گی:نرملا سیتارمن

حکومت‘ مہنگائی مزید گھٹائے گی:نرملا سیتارمن

بی جے پی لیڈر نے ایم پی ڈیولپمنٹ فنڈ سے مندروں میں بھجن–کیرتن کا بندوبست کرنے کو کہا

بی جے پی لیڈر نے ایم پی ڈیولپمنٹ فنڈ سے مندروں میں بھجن–کیرتن کا بندوبست کرنے کو کہا

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

اراضی قوانین میں تبدیلی لوگوں کو فائدہ پہنچانا : ایل جی

لینڈ گرانٹ رولز لوگوں کو بے اختیار کرنے کی پالیسی:  محبوبہ مفتی

لینڈ گرانٹ رولز لوگوں کو بے اختیار کرنے کی پالیسی: محبوبہ مفتی

تین برسوں میں نو کشمیری پنڈت ہلاک: وزارت داخلہ

تین برسوں میں نو کشمیری پنڈت ہلاک: وزارت داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »