• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں جماعت اسلامی کی املاک کو ضبط کرنے کا سلسلہ جاری

کشمیر میں جماعت اسلامی کی املاک کو ضبط کرنے کا سلسلہ جاری

by امت ڈیسک
17/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر: ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے ہفتہ کو گاندربل، کپواڑہ، بانڈی پورہ اور بارہمولہ ضلع سمیت وادی کشمیر میں جماعت اسلامی کی مزید جائیدادوں کو ضبط کرنا شروع کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، آج ضبط کی گئی جائیداد کی تفصیلات ایس آئی اے کی سفارشات پر کارروائی کی تکمیل کے بعد شیئر کی جائیں گی۔

ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں 188 جماعت اسلامی کی جائیدادوں کی نشاندہی کی گئی۔ جس پر کارروائی کرتے ہوئے اسے ضبط کیا جارہا ہے۔ ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ ایف آئی آر نمبر 17 برائے 2019 زیر دفعات 10، 11 اور 13 یو پی اے پولیس اسٹیشن بٹ مالو کی تحقیقات کے نتیجے میں ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کے ذریعہ اس کی تفتیش کی جارہی ہے۔ ابتدائی طور پر سینکڑوں کروڑ روپے کی جماعت کی طرف سے خریدی گئی یا حاصل کی گئی متعدد جائیدادوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حبہ کدل سرینگر میں بھیانک آتشزدگی، نصف درجن کے قریب مکان خاکستر

Next Post

پاکستان میں مقیم ڈوڈہ کے لشکر کمانڈر کی جائیداد قرق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
پاکستان میں مقیم ڈوڈہ کے لشکر کمانڈر کی جائیداد قرق

پاکستان میں مقیم ڈوڈہ کے لشکر کمانڈر کی جائیداد قرق

حکومت چینی دراندازی پر بحث کیوں نہیں کراتی:کھڑگے

حکومت چینی دراندازی پر بحث کیوں نہیں کراتی:کھڑگے

بھارت جوڑو یاترا 30 جنوری کو کشمیر میں اختتام ہو گی

بھارت جوڑو یاترا 30 جنوری کو کشمیر میں اختتام ہو گی

ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

جموں و کشمیر میں سابق و حاضر سروس افسران، ججز کی سیکیورٹی میں تخفیف

جموں و کشمیر میں سابق و حاضر سروس افسران، ججز کی سیکیورٹی میں تخفیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »