• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت جوڑو یاترا 30 جنوری کو کشمیر میں اختتام ہو گی

بھارت جوڑو یاترا 30 جنوری کو کشمیر میں اختتام ہو گی

by امت ڈیسک
17/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جے پور: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے کشمیر تک نکالی جا رہی کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کا آج آرام کا دن ہے اور اتوار کو راجستھان میں دوسہ ضلع سے صبح دوبارہ شروع ہو گی۔ جو آئندہ 30 جنوری کو کشمیر میں ختم ہو گی۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور کمیونیکیشن انچارج جے رام رمیش کے مطابق، 18 دسمبر کی صبح جب یاترا دوبارہ شروع ہوگی، راہل گاندھی دوپہر میں 45 شہری تنظیموں کے لوگوں سے ملاقات کریں گے۔ یاترا 19 دسمبر کو الور میں ختم ہوگی اور وہاں ایک ریلی کا اہتمام کیا جائے گا۔

بھارت جوڑو یاترا گزشتہ 4 دسمبر کو راجستھان میں داخل ہوئی اور اس دوران آرام کا یہ دوسرا دن ہے جبکہ گزشتہ 9 دسمبر کو بھی آرام کا دن تھا۔ رمیش نے بتایا کہ بھارت جوڑو یاترا 20 دسمبر کی شام ہریانہ میں داخل ہوجائے گی جو 21 سے 24 فروری تک چار دن ہریانہ میں رہے گی۔ اس کے بعد دہلی میں داخل ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت جوڑو یاترا 2 یا 3 جنوری کو اتر پردیش جائے گی اور پھر دوسرے مرحلے میں ہریانہ میں داخل ہوگی اور پھر پنجاب، جموں اور آخر میں کشمیر پہنچے گی جہاں راہل گاندھی ترنگا لہرائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ یاترا 30 جنوری کو ختم ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ 26 جنوری سے یاترا کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا، جس میں دو ماہ تک ہاتھ سے ہاتھ جوڑومہم چلائی جائے گی۔ یہ مہم 26 جنوری سے 26 مارچ تک جاری رہے گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس مہم میں بوتھ اور بلاک سطح پر بھارت جوڑو ریلیاں نکالی جائیں گی اور ضلع سطح پر کنونشن منعقد کیے جائیں گے، جس کا مقصد بھارت جوڑو یاترا کے پیغام کو مزید پھیلانا ہے۔ رمیش نے کہا کہ 26 سے 29 تک اگر پارلیمنٹ کا اجلاس جاری رہا تو مسٹر راہل گاندھی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت چینی دراندازی پر بحث کیوں نہیں کراتی:کھڑگے

Next Post

ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
Next Post
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

جموں و کشمیر میں سابق و حاضر سروس افسران، ججز کی سیکیورٹی میں تخفیف

جموں و کشمیر میں سابق و حاضر سروس افسران، ججز کی سیکیورٹی میں تخفیف

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

راجوری میں پیش آیا واقعہ افسوسناک : ایل جی منوج سنہا

بھاجپا نے جموں کو معاشی طور پر بدحال کیا: لال سنگھ

بھاجپا نے جموں کو معاشی طور پر بدحال کیا: لال سنگھ

پونچھ میں ایل او سی کے قریب دو بہنیں ممنوعہ نشیلی اشیاء سمیت گرفتار

پونچھ میں ایل او سی کے قریب دو بہنیں ممنوعہ نشیلی اشیاء سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »