• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان میں مقیم ڈوڈہ کے لشکر کمانڈر کی جائیداد قرق

پاکستان میں مقیم ڈوڈہ کے لشکر کمانڈر کی جائیداد قرق

by امت ڈیسک
17/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پولیس نے عدالتی حکم حاصل کرنے کے بعد ضلع ڈوڈہ کے علاقے ٹھاٹھری میں لشکر طیبہ کے ایک جنگجو کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔

پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جو جائیداد ضبط کی گئی ہے، وہ پاکستان سے کام کرنے والے لشکر طیبہ کے کمانڈر عبدالرشید کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ تخریبی سرگرمیاں انجام دینے کے ارادے سے اسلحہ کی تربیت حاصل کرنے کے لیے 1993 میں پاکستان گیا تھا اور اسلحہ کی تربیت حاصل کرنے کے بعد اس نے دراندازی کی اور ضلع ڈوڈہ میں سرگرم رہا۔

بیان کے مطابق”وہ دیگر عسکریت پسندوں کے ساتھ شہریوں اور سیکورٹی فورسز پر حملوں اور علاقے میں آتش زنی، دھماکوں وغیرہ کے دیگر واقعات میں ملوث پایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ، ڈوڈہ کے کئی نوجوانوں کو اس نے نوے کی دہائی میں عسکریت پسندی میں شامل ہونے کے لیے اکسایا اور بھرتی کیا“۔

پولیس بیان کے مطابق اسے عدالت کے حکم سے اشتہاری مجرم بھی قرار دیا گیا ہے اور اس وقت وہ پاکستان سے کام کر رہا ہے اور سوشل میڈیا اور ورچوئل موڈ کے مختلف ذرائع سے ڈوڈہ کے نوجوانوں کو عسکریت پسندی میں شامل ہونے کی طرف راغب کر رہا ہے۔

بیان کے مطابق”وہ ایک مقدمہ‘ایف آئی آر نمبر 23/1997 U/S 364, 302, 121 RPC, 7/27 انڈین آرمز ایکٹ میں ملوث ہے۔ عدالت کے حکم سے اسے مفرور قرار دیا گیا اور بعد ازاں مجرم قرار دیا گیا۔ اس کی جائیداد کی قرق کا وارنٹ ایس ایس پی ڈوڈہ نے آگے بڑھایا اور اس کے نتیجے میں ضلع مجسٹریٹ ڈوڈہ نے حکم پر عمل درآمد کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی اور گاو¿ں خان پورہ میں واقع 04 کنال اور 2½ مرلہ اراضی کو ریونیو اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے منسلک کیا۔ “

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں جماعت اسلامی کی املاک کو ضبط کرنے کا سلسلہ جاری

Next Post

حکومت چینی دراندازی پر بحث کیوں نہیں کراتی:کھڑگے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
حکومت چینی دراندازی پر بحث کیوں نہیں کراتی:کھڑگے

حکومت چینی دراندازی پر بحث کیوں نہیں کراتی:کھڑگے

بھارت جوڑو یاترا 30 جنوری کو کشمیر میں اختتام ہو گی

بھارت جوڑو یاترا 30 جنوری کو کشمیر میں اختتام ہو گی

ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

جموں و کشمیر میں سابق و حاضر سروس افسران، ججز کی سیکیورٹی میں تخفیف

جموں و کشمیر میں سابق و حاضر سروس افسران، ججز کی سیکیورٹی میں تخفیف

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

راجوری میں پیش آیا واقعہ افسوسناک : ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »