• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

فائل فوٹو

کشمیری پنڈت ملازمین کے مسئلہ کو حل کرنے کی ضرورت:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
24/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر و جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج جموں میں پارٹی دفتر پر سینیئر لیڈان سے ملاقات کی۔ انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری پبڈت ملازمین پچھلے چھہ سات مہینوں سے احتجاج پر بھیٹے ہیں اور ان کے مسئلہ کو حل کرنے کے بحائے انہیں ڈیوٹی پر حاضر ہونے کے لیے کہا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کشمیری پنڈت ملازمین کے تکلیف کو کم کرنے کے بجائے انہیں مزید پریشانیوں میں ڈال رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنڈتوں نے بہت مشکلات اٹھائے ہیں اور حال ہی میں ان کی کافی ہلاکتیں ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو اس مسئلہ کو بڑی سنجیدگی سے لینا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ کچھ عرصے کے لیے کشمیری پنڈت ملازمین کی ڈیمانڈس کو تسلیم کرنا چاہیے اور جب ان کو اطمنان ہو جائے کہ کشمیر میں حالت اب بہتر ہے وہ خود بخود کشمیر جاکر ڈیوٹی جوائن کریں گے۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ کشمیر پنڈت ملازموں کو در پیش تمام مشکلات کے حل کے لئے اقدام کئے جا رہے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کہ کوئی گھر میں بیٹھے گا اور اس کو تنخواہ اور دیگر مراعات دئے جائیں گے۔

سنہا نے مزید کہا کہ انتظامیہ نے ان کی (احتجاج کرنے والے ملازمین) کی تنخواہ 31 اگست تک منظور کر لی ہے، لیکن اب تنخواہ ادا نہیں کی جا سکتی ہے کیونکہ وہ کام پر نہیں آئے۔ یہ ان کے لیے ایک واضح پیغام ہے اور انہیں اسے سننا اور سمجھنا چاہیے۔

اس بیان کے جواب میں جموں میں وزیر اعظم کے بحالی پیکیج کے تحت کام کرنے والے کشمیری پنڈت ملازمین نے جموں میں احتجاج کیا۔ انہوں نے پلے کارڈز اٹھا کر ان کی منتقلی کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی بھی کی۔ احتجاجی ملازمین نے کہا کہ یہ ایک افسوسناک بیان ہے۔ بہتر ہوگا کہ حکومت انہیں برطرف کر دے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں زندگی نوکریوں سے زیادہ اہم ہے۔اگر حکومت ان کی تنخواہ روکنا چاہتی ہے تو وہ ایسا کرنے میں آزاد ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود ضبط : پولیس

Next Post

سرینگر میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سرینگر میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

سرینگر میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

راہل گاندھی کی والدہ سونیا گاندھی سے جذباتی ملاقات

راہل گاندھی کی والدہ سونیا گاندھی سے جذباتی ملاقات

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

جموں کشمیر میں اگلے سال مئی میں ہونگے الیکشن : ترون چگھ

یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »