• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

سرینگر میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

by امت ڈیسک
24/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر // جموں کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں آنگن واڑی ور کروں اور ہیلپروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاجی مظاہرے گئے۔

اطلاعات کے مطابق آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کی ایک بڑی تعداد نے ہفتے کے روز سری نگر کی پریس کالونی میں احتجاج کیا۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے کہا کہ ایل جی انتظامیہ کی جانب سے آنگن وارڈی ورکروں کی ریٹائر منٹ حد 60 سال مقرر کی گئی ہے جو ہمارے ساتھ نا انصافی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی دیگر ریاستوں میں 65 سال کی حد مقرر ہے لیکن جموں و کشمیر یوٹی میں اس کے برعکس ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق انتظامیہ نے ہمیں سر پنچوں اور کو نسلروں کے حوالے کیا جو ہمیں قطعی منظور نہیں ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہم سینٹر کی اسکیموں کو عملی جامہ پہنا کر لوگوں تک پہنچاتے ہیں اگر ہماری بات نہیں مانی گئی تو کر پشن بڑھے گا۔ انہوں نے کہا کہ آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کے لئے پنشن اسکیم لاگو ہونی چاہئے اور جس طرح سے باقی ملازمین کو پینشن مراعات دی جارہی ہیں اسی طرح آنگن واڑی وکر روں کو بھی ملنی چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری پنڈت ملازمین کے مسئلہ کو حل کرنے کی ضرورت:محبوبہ مفتی

Next Post

راہل گاندھی کی والدہ سونیا گاندھی سے جذباتی ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
راہل گاندھی کی والدہ سونیا گاندھی سے جذباتی ملاقات

راہل گاندھی کی والدہ سونیا گاندھی سے جذباتی ملاقات

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

جموں کشمیر میں اگلے سال مئی میں ہونگے الیکشن : ترون چگھ

یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

سرینگر:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے دو نقلی ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

سرینگر:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے دو نقلی ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »