• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیکورٹی کےلئے خطرے والے سوشل میڈیا اکاونٹس بند رہیں گے :انوراگ ٹھاکر

NEW DELHI, JUL 21 (UNI):- Union Minister for Information and Broadcasting Anurag Singh Thakur speaking in Rajya Sabha during the Monsoon Session of Parliament in New Delhi on Thursday. (Sansad TV) UNI PHOTO-NK14U

کیا کشمیر جا کر راہل وہاں کا ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں؟ : انوراگ ٹھاکر

by امت ڈیسک
28/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی وزیر انوراگ ٹھا کر نے وادی میں ترنگا لہرانے کے کانگریس کے منصوبے کے متعلق سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا راہول گاندھی کشمیر کا ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں؟ وزیر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق رواں برس میں 1.6 کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا ہے، جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ اب سیاح جموں و کشمیر کے ہر کونے کا دورہ کر سکتے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جموں و کشمیر میں حالات میں بہتری آئی ہے۔ پتھراو کا کوئی واقعہ نہیں ہے۔ کیا راہل گاندھی وہاں جاکر ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں؟ انہوں نے مزید کہا کہ آج کوئی بھی جموں و کشمیر کے کسی بھی حصے میں ترنگا لسر ا سکتا ہے کیونکہ نریندر مودی حکومت نے جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کو ختم کر دیا ہے۔ ٹھا کر نے انہیں 1992 میں بی جے پی کے اس وقت کے صدر مرلی منوہر جوشی اور نریندر مودی کی طرف سے نکالی گئی ایکتا یا ترا کی یاد دلائی، جس دوران بھی سری نگر کے لال چوک پر قومی تر نگالسر ایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا، اس وقت یا ترا کی کافی مخالفت ہوئی تھی۔ دہشت گردی کے حملے بھی ہوئے، فائر نگ کے واقعات ہوئے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ تب کانگریس کی حکومت تھی۔”۔

بی جے پی لیڈر نے 2011 میں بھارتیہ جنتا یو وا مورچہ کے صدر کے طور پران کی طرف سے نکالی گئی ترنگا یاترا کو بھی یاد کیا۔ ٹھا کر نے کہا، لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے اس وقت کے قائدین سشما سوراج اور ارون جیٹلی اور مجھے جیل میں ڈال دیا گیا تھا کیونکہ کانگریں۔ نیشنل کانفرنس کی حکومت نے ترنگا یاترا کی مخالفت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جب آرٹیکل 370 اور 35 ابھی بھی نافذ تھا تب چیزیں مشکل تھیں، انہوں نے مزید کہا کہ مودی حکومت کے تحت دادی کشمیر کی صور تحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

یادر ہے کہ گاندھی کی بھارت جو ڑ دیا ترا، جو ستمبر میں کیا کماری سے شروع ہوئی تھی ،اگلے ماہ کشمیر میں ختم ہونے والی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیول سیکرٹریٹ جموں میں آگ کی واردات رونما

Next Post

جموں کشمیر، لداخ کے متعلق وزیر داخلہ کا اعلی سطحی اجلاس آج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

جموں کشمیر، لداخ کے متعلق وزیر داخلہ کا اعلی سطحی اجلاس آج

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

صوبہ جموں میں ملی ٹنسی کا پھیلاؤ حکومت کی بڑی ناکامی : محبوبہ مفتی

والدہ کی عیادت کے لیے وزیر اعظم اسپتال پہنچے

والدہ کی عیادت کے لیے وزیر اعظم اسپتال پہنچے

غلام نبی آزاد نے بی جے پی کے دم پر پارٹی کا قیام عمل میں لایا: وقار رسول

کشمیر کی تمام سیکولر جماعتیں یاترا میں شرکت کریں گی : وقار رسول

کراچی ٹسٹ کی دلچسپ صورتحال

کراچی ٹسٹ کی دلچسپ صورتحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »