امت نیوز ڈیسک//
جموں کے سیول سیکرٹریٹ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک عمارت کے چوتھی منزل میں آگ نمودار ہوئی۔
معلوم ہوا ہے کہ آگ لگنے کے ساتھ ہی فائر ایند ایمرجنسی سروس موقعہ پر پہنچ گئی جنہوں نے آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کر دی اورا س کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔