• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تازہ برفباری کے باعث تاریخی مغل روڈ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند

تازہ برفباری کے باعث تاریخی مغل روڈ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند

by امت ڈیسک
29/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ کو تازہ برف باری کے نتیجے میں ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ کو تازہ برف باری کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کے روز مغل شاہراہ پر تازہ برف باری کے باعث پھسلن پیدا ہوئی جس کو دیکھتے ہوئے حکام نے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل روک دی۔ دریں اثنا وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہےبتادیں کہ محکمہ موسمیات نے جمعرات کی شام سے وادی کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیب، ہریسہ، خانیاری ساگ اور گشتابہ کو جیو ٹیگنگ کے زمرے میں لایا جا رہا ہے

Next Post

ہائی الرٹ کے بیچ پونچھ اور سدھرا جموں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ پونچھ اور سدھرا جموں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

ہائی الرٹ کے بیچ پونچھ اور سدھرا جموں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

چھ ممالک سے بھارت آنے والوں کے لیے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ لازمی

چھ ممالک سے بھارت آنے والوں کے لیے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ لازمی

سرینگر سمیت مخلتف علاقوں میں برفباری شروع

سرینگر سمیت مخلتف علاقوں میں برفباری شروع

بچوں کو فون دے کر بہلانا ان کے رویوں میں مسائل کا سبب بن سکتا ہے:تحقیق

بچوں کو فون دے کر بہلانا ان کے رویوں میں مسائل کا سبب بن سکتا ہے:تحقیق

کرناہ کا شہری کرنال جیل میں فوت، علاقہ سوگوار

کرناہ کا شہری کرنال جیل میں فوت، علاقہ سوگوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »