• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اترکاشی میں غباروں کے ساتھ ملا پاکستانی پرچم، خفیہ ایجنسیاں تحقیقات میں مصروف

اترکاشی میں غباروں کے ساتھ ملا پاکستانی پرچم، خفیہ ایجنسیاں تحقیقات میں مصروف

by امت ڈیسک
31/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اترکاشی: چین تبت سرحد سے متصل اتراکھنڈ کے اترکاشی کے چنیالی سوڑ میں واقع تولیاڑا گاؤں کے جنگلات میں تقریباً 200 سے 250 غبارے ملے ہیں۔ ان پر پاکستان کے جھنڈے بھی تھے۔ پاکستانی پرچم نظر آتے ہی لوگوں میں ہلچل مچ گئی۔ ایس پی ارپن یدوونشی نے بتایا کہ غباروں پر ایک دو پاکستانی جھنڈے لگے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ غبارے کے ساتھ پاکستان کا اردو میں لکھا ہوا بینر ملنے کے بعد خفیہ ایجنسیاں الرٹ ہوگئی ہیں۔ چنیالی سوڑ کے تلیاڑا کے جنگلات میں اردو میں لکھا ہوا بینر دیکھ کر مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی آئی بی کی ٹیم بھی موقعے پر پہنچ گئی۔

اترکاشی ضلع کی سرحدیں چین اور تبت سے ملتی ہیں۔ تاہم وہاں سے بینر آنے کے امکان کو رد کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف، اترکاشی حکمت عملی کے لحاظ سے حساس اضلاع میں شمار ہوتا ہے۔ چنیالی سوڑ کی فضائی پٹی تولیڑا سے صرف تین کلومیٹر دور ہے۔ فضائیہ کے طیارے کئی بار چنیالی سوڑ فضائی پٹی پر اتر چکے ہیں۔ وقتاً فوقتاً یہاں بھارتی فضائیہ بھی مشق کرتی رہتی ہے۔یہ بھی پڑھیں: پاکستان ائیرلائنز سے مشابہت رکھتا غبارہ جموں سے برآمداس بات کی تحقیقات کی جارہی ہے کہ بینر کہاں سے اڑ کر اس علاقے میں پہنچا ہے۔ جھاڑیوں میں بینرز پڑے تھے جن کے ساتھ کچھ غبارے بھی تھے۔ پولیس نے موقعے پر پہنچ کر بینر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ ایس پی ارپن یدوونشی نے بتایا کہ تلیاڑا میں اس طرح کے بینر ملنے کی اطلاع ملی ہے۔ معاملہ ملکی سلامتی سے جڑا ہوا ہے۔ ایسے میں اس کی جانکاری آئی بی کو دی گئی۔ مقامی پولیس بھی معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ تحقیقات کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب گاؤں تلیاڑا کے قریب جھاڑیوں میں پاکستان کا جھنڈا ملنے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کا بینر علاقے میں موضوع بحث بن گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام میں عسکریت پسند کے گھر کی دیوارمسمار

Next Post

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عشمقام واقعہ :حملے میں زخمی ہوا شہری دم توڑ بیٹھا ، ہلاکتوں کی تعداد 4ہو گئی

عشمقام واقعہ :حملے میں زخمی ہوا شہری دم توڑ بیٹھا ، ہلاکتوں کی تعداد 4ہو گئی

پہلگام اور گلمرگ میں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

پہلگام اور گلمرگ میں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

کٹھوعہ سڑک حادثہ ،تین افراد ہلاک

کٹھوعہ سڑک حادثہ ،تین افراد ہلاک

رونالڈو سعودی عرب کے النصر کلب میں شامل

رونالڈو سعودی عرب کے النصر کلب میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »