• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں مشکوک افراد کو دیکھا گیا

راجوری میں مشکوک افراد کو دیکھا گیا

by امت ڈیسک
05/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: راجوری کے نوشہرہ علاقہ میں گذشتہ روز دیر رات مشکوک افراد کو دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع راجوری کے نوشہرہ علاقہ میں جموں راجوری شاہرہ پر ٹھالکہ کے مقام پر پولیس چوکی کے پاس تین مشکوک افراد کو دیکھا گیا ہے جو ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔

اطلاع کے مطابق چند لوگوں نے ان کے پیچھے گاڑی لیکر پکڑنے کی کوشش کی تاہم جب وہ پولیس چوکی کے پاس پہنچنے تو انہوں نے موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا کر بھاگ گئے۔

وہیں اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔ اس دوران ایک ویڈیو بھی وائرل ہوا جس میں ایک شخص کہہ رہا ہے کہ ان لوگوں کے پاس ہتھیار بھی ہے۔

پورے جموں ڈویژن میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سیکورٹی فورسز سرحدی علاقوں اور دور دراز دیہاتوں تک چوکس ہیں۔ رات کا کرفیو بھی نافذ کردیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں مسلسل سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس مہم کے تحت نوشہرہ میں پولیس چیکنگ کر رہی تھی کہ ملزمان ناکے توڑ کر فرار ہو گئے۔

بتادیں کہ سرحدی ضلع راجوری کے ڈونگری علاقہ میں اتوار کی شام مشتبہ عسکریت پسندوں نے تین رہائشی مکانوں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی ۔ اس حملے میں چار افراد ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہے۔ پیر کی صبح تقریباً 9 بجے علاقہ میں ایک دھماکہ ہوا۔ اس دھماکہ میں دو کمسن بچے ہلاک جبکہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس سربراہ و کور کمانڈر نے جموں کی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Next Post

اے ایم یو: ’یوپی پولیس کی ہدایت‘ کشمیری طلبا کی تفصیلات طلب کئے جانے پر تنازعہ، ہنگامہ کے بعد واپس لیا گیا سرکلر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
اے ایم یو: ’یوپی پولیس کی ہدایت‘ کشمیری طلبا کی تفصیلات طلب کئے جانے پر تنازعہ، ہنگامہ کے بعد واپس لیا گیا سرکلر

اے ایم یو: ’یوپی پولیس کی ہدایت‘ کشمیری طلبا کی تفصیلات طلب کئے جانے پر تنازعہ، ہنگامہ کے بعد واپس لیا گیا سرکلر

کپواڑہ میں ایس آئی اے کے چھاپے

کپواڑہ میں ایس آئی اے کے چھاپے

ملازمت پر خطرہ! 18 ہزار ملازمین کو فارغ کرے گی ایمیزون، گوگل کی بھی چھنٹنی کی تیاری

ملازمت پر خطرہ! 18 ہزار ملازمین کو فارغ کرے گی ایمیزون، گوگل کی بھی چھنٹنی کی تیاری

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

بی جے پی سکیورٹی فورسز کا استعمال ذاتی فائدے کے لیے کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

فاروق عبداللہ کا کوڈائی کنال کا دورہ

فاروق عبداللہ کا کوڈائی کنال کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »