• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورونا کی وبا 2023 میں ختم ہوسکتی ہے: ڈبلیو ایچ او

کورونا کی وبا 2023 میں ختم ہوسکتی ہے: ڈبلیو ایچ او

by امت ڈیسک
05/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے امید ظاہر کی ہے کہ کووڈ-19 کی وبا 2023 میں ختم ہو جائے گی۔

ٹیڈروس نے پریس کانفرنس میں کہا ’’کووڈ۔ 19 بلاشبہ اب بھی بحث کا ایک اہم موضوع ہے، لیکن مجھے یقین ہے اور امید ہے کہ صحیح کوششوں سے اس سال یہ صحت عامہ کی ایمرجنسی باضابطہ طور پر ختم ہو جائے گی‘‘۔

انہوں نے کہا کہ طبی نگہداشت، ویکسین اور علاج میں بہتری کی وجہ سے دنیا اب چند سال پہلے کی نسبت ’بہت بہتر پوزیشن‘‘ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ٹیسٹنگ، علاج اور ویکسینیشن تک رسائی‘‘ میں اب بھی بڑے تفاوت موجود ہیں۔

اور بالآخر کورونا انسانی صحت، معیشت اور بڑے پیمانے پر معاشرے کے لیے ’’ایک خطرناک وائرس‘‘ بنا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صومالیہ میں دو مختلف کاربم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

Next Post

اگر بھارت ۔ چین مل کر کام کریں تو دنیا کو فائدہ ہوگا: دلائی لامہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اگر بھارت ۔ چین  مل کر کام کریں تو دنیا کو فائدہ ہوگا: دلائی لامہ

اگر بھارت ۔ چین مل کر کام کریں تو دنیا کو فائدہ ہوگا: دلائی لامہ

سرینگر میں 64دکانیں سربمہر 27ہزار روپیہ کا جرمانہ وصول:حکام

سرینگر میں 64دکانیں سربمہر 27ہزار روپیہ کا جرمانہ وصول:حکام

سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

فاصلاتی موڈ کے ذریعے حاصل کردہ پی جی ڈگری پرموشن کے لئے درست نہیں: محکمہ تعلیم

فاصلاتی موڈ کے ذریعے حاصل کردہ پی جی ڈگری پرموشن کے لئے درست نہیں: محکمہ تعلیم

ایل جی  نے شمال مغربی ہمالیہ کے جغرافیائی اشارے  پر دو روزہ ورکشاپ کا افتتاح کیا

ایل جی نے شمال مغربی ہمالیہ کے جغرافیائی اشارے پر دو روزہ ورکشاپ کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »