• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تارہ چند، پیر زادہ محمد سعید سمیت 17 لیڈران کانگریس میں شامل

تارہ چند، پیر زادہ محمد سعید سمیت 17 لیڈران کانگریس میں شامل

by امت ڈیسک
06/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کانگریس کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے کر سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد کی قیادت والی پارٹی میں شامل ہونے والے کم از کم 17 رہنما جمعہ کو نئی دہلی میں دوبارہ کانگریس میں شامل ہو گئے۔

یادر ہے کہ ان رہنماوں نے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد کی حمایت کے لیے استعفیٰ دے دیا تھا، آزاد نے بعد میں اپنی پارٹی ڈیمو کر یک آزاد پارٹی بنائی، جسے اب ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کا نام دیا گیا ہے۔ نئی دہلی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں سابق نائب وزیر اعلی انار ایچند اور سابق وزیر پیر زادہ محمد سعید ان 17 رہنماؤں میں شامل تھے ، جنہوں نے آج دوبارہ کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ ان رہنماؤں میں تارا چند ، پیر زادہ محمد سعید ، بلوان سنگھ ، ایڈوکیٹ مظفر پرے، ایڈوکیٹ موہندر بھر دواج، بھوشن ڈوگرہ، ویرود شرما، نریندر شرما، نریش شرما، امریش منگوتره، سبھاش بگھاٹ ، سنتوش مهاس، بدری ناتھ شرما،ورون منگوتره ، انورادھا شرما اور وجے سر گوترہ شامل ہیں۔ ایم پی راجیہ سبھا اور اے آئی سی سی جنرل سکریٹری ( تنظیم) کے سی وینو گوپال، کی موجودگی میں ان لیڈروں نے دوبارہ پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر سمیت ملک بھر کے ان لیڈروں اور لوگوں نے بھی بھارت جوڑو یا ترا کی حمایت کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں دو بھتہ خور گرفتار

Next Post

بجبہاڑہ تحصیلدار معطل، ڈی سی اننت ناگ سے منسلک کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ تحصیلدار معطل، ڈی سی اننت ناگ سے منسلک کیا گیا

بجبہاڑہ تحصیلدار معطل، ڈی سی اننت ناگ سے منسلک کیا گیا

وادی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی پیشگوئی

وادی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی پیشگوئی

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

ڈانگری حملہ : راجوری میں کئی مشتبہ افراد حراست میں

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران خاتون نے نماز ادا کی

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران خاتون نے نماز ادا کی

کولگام میں 180 کوئنٹل کھاد ضبط، ملزم گرفتار، ٹرک ضبط

کولگام میں 180 کوئنٹل کھاد ضبط، ملزم گرفتار، ٹرک ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »