• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجبہاڑہ تحصیلدار معطل، ڈی سی اننت ناگ سے منسلک کیا گیا

بجبہاڑہ تحصیلدار معطل، ڈی سی اننت ناگ سے منسلک کیا گیا

by امت ڈیسک
06/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر//جموں و کشمیر حکومت نے تحصیلدار بجبہاڑہ کو احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر معطل کر دیا ہے جبکہ ایڈیشنل کمشنر کشمیر کو معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔

غلام رسول (چیئر مین اوقاف کمیٹی نوشهر و تحصیل سری گفوار و انت ناگ) کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت پر زیر التواء انکوائری اور احکامات کی عدم تعمیل کے نتیجے میں غلام رسول بھٹ تحصیلدار بجبہاڑہ (اضافی چارج تحصیل سری گفواره)، ضلع اننت ناگ کو فوری طور پر معطل کر کے ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کے دفتر سے منسلک کر دیا گیا ہے۔

اس کے مطابق ایڈیشنل کمشنر کشمیر (اے) کو اس معاملے کی انکوائری کے لیے انکوائری آفیسر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ایک ہفتے کے اندر اس معاملے میں رپورٹ / تبصرے / سفارشات جمع کرائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تارہ چند، پیر زادہ محمد سعید سمیت 17 لیڈران کانگریس میں شامل

Next Post

وادی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
وادی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی پیشگوئی

وادی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی پیشگوئی

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

ڈانگری حملہ : راجوری میں کئی مشتبہ افراد حراست میں

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران خاتون نے نماز ادا کی

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران خاتون نے نماز ادا کی

کولگام میں 180 کوئنٹل کھاد ضبط، ملزم گرفتار، ٹرک ضبط

کولگام میں 180 کوئنٹل کھاد ضبط، ملزم گرفتار، ٹرک ضبط

خواجہ غلام محمد شاہ کی آج چودھویں برسی منائی گئی

خواجہ غلام محمد شاہ کی آج چودھویں برسی منائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »