• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
2022 ملک کے لیے بڑی کامیابیوں کا سال؛ ہندوستان نے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا: مودی

جو ٹرمپ کی شکست کے بعد ہوا وہی برازیل میں ہو رہا ہے : مودی

by امت ڈیسک
09/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
امریکہ میں عام انتخابات میں ٹرمپ کی شکست کے بعد ٹرمپ حامیوں نے دھاوا بول دیا تھا جس کو انہوں نے دھاندلی زدہ انتخابات اور اس کے نتائج قرار دیا تھا۔ کچھ ایسا ہی برازیل میں نظر آ رہا ہے۔ برازیل کے انتہائی دائیں بازو کے رہنما بولسونارو کے حامیوں نے انتخابی شکست کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کئی اداروں پر دھاوا بول دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چندا کوچر اور ان کے شوہر دیپک کو ملی ضمانت ، بامبے پائی کورٹ نے کہا۔ ’گرفتاری قانون کے مطابق نہیں‘
بولسونارو کے حامیوں نے بائیں بازو کے حریف صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا کی حلف برداری کے ایک ہفتے بعد، اتوار کو برازیل کے دارالحکومت میں کانگریس (پارلیمنٹ)، سپریم کورٹ اور صدارتی محل پر دھاوا بول دیا۔ بولسونارو کے حامیوں کے اس دھاوے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو برازیل کے حالات پر "گہری تشویش” کا اظہار کیا اور زور دیا کہ جمہوری روایات کا ہر ایک کو احترام کرنا چاہئے۔

مودی نے آج ٹوئٹ کیا، ’’برازیلیا میں ریاستی اداروں کے خلاف فسادات اور توڑ پھوڑ کی خبروں پر گہری تشویش ہے۔ جمہوری روایات کا احترام سب کو کرنا چاہیے۔ ہم برازیل کے حکام کو اپنی مکمل حمایت فراہم کرتے ہیں۔‘‘

یہ پہلا واقعہ نہیں ہے جب مودی نے تشدد کی اس طرح کی رپورٹوں پر تبصرہ کیا ہو۔ جنوری 2021 میں جب واشنگٹن ڈی سی میں یو ایس کیپیٹل پر اس وقت کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حامیوں نے دھاوا بولا تھا جس کو انہوں نے دھاندلی زدہ انتخابات اور اس کے نتائج قرار دیا تھا، اس وقت بھی وزیراعظم مودی نے تشدد کی مذمت کی تھی۔ 6 جنوری کے واقعے کے بعد مودی نے تشدد اور امریکی کیپیٹل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’انتظامی اور پرامن اقتدار کی منتقلی جاری رہنا چاہیے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مشتعل بولسونارو کے حامیوں نے سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ پر حملہ کر دیا، ملک بھر میں تشدد

Next Post

شوپیاں میں پولیس نے دومنزلہ مکان منسلک کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
شوپیاں میں پولیس نے دومنزلہ مکان منسلک کیا

شوپیاں میں پولیس نے دومنزلہ مکان منسلک کیا

آئین اور پرچم تبدیل کرنے کی بات حقیقت سے کوسوں دور: بھاجپا

آئین اور پرچم تبدیل کرنے کی بات حقیقت سے کوسوں دور: بھاجپا

” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

ایل جی جموں میں 26جنوری کو پرچم کشائی کریں گے

اننت ناگ: ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی، خاتون از جان، لواحقین سراپا احتجا ج

اننت ناگ: ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی، خاتون از جان، لواحقین سراپا احتجا ج

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بڈگام میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں ڈرائیور کی موت، 7 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »