• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امسال بھارت سے 175000 عازمین حج بیت اللہ کے لیے جائیں

امسال بھارت سے 175000 عازمین حج بیت اللہ کے لیے جائیں

by امت ڈیسک
10/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی: حکومت ہند نے حج 2023 کے لیے سعودی عرب کی مملکت کے ساتھ دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ جس کے مطابق رواں برس بھارت سے 175000 عازمین حج بیت اللہ کے لیے جائیں گے۔ اس بار 80 فیصد عازمین حج کمیٹی سے اور 20 فیصد پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج ادا کر سکیں گے۔ اطلاعات کے مطابق یہ پہلی بار ہوگا کہ بھارت سے تقریباً دو لاکھ عازمین حج 2023 کا مقدس سفر کریں گے۔ حج کمیٹی آف انڈیا اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کئی میٹنگیں کر چکی ہے کہ وہ عازمین حج کو اس سال گذشتہ سفر کے مقابلے بہتر سہولیات دے سکیں، اس سال عازمین حج کے لیے گزشتہ سالوں کے مقابلے زیادہ سہولیات ہوں گی۔

اطلاعات کے مطابق رواں سال حج کمیٹی آف انڈیا نے تمام خامیوں کو دور کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں کہ بھارت کے تمام عازمین حج پہلے کی بہ نسبت بہت آسانی سے ادا کریں۔ رواں سال خواتین بھی بغیر محرم کے حج کر سکتی ہیں۔ رواں برس عازمین حج کو زم زم کا پانی بغیر کسی پریشانی کے ملے گا۔ آن لائن حج فارم بہت جلد دستیاب ہوں گے اور منتخب عازمین کی فہرست کم سے کم وقت میں دستیاب کر دی جائے گی۔ عازمین کو سامان پیک کرنے کے لیے کافی وقت ملے گا اور متعلقہ حج ہاؤسز پر بھی انہیں دوستانہ طریقے سے سہولت فراہم کی جائے گی۔ عازمین حج کی تربیت کا شیڈول پیشگی دستیاب کر دیا جائے گا۔

عازمین حج کے لیے ادائیگی کا طریقہ بھی دستیاب کرایا جائے گا اور ہر حاجی کو ادائیگی کے بارے میں پیشگی معلومات حاصل ہوں گی۔ حج کمیٹی آف انڈیا اس سال حج کو سستا کرنے کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ اٹھائے گی:وقا رسول وانی

Next Post

خط پیر پنچال میں شبانہ کارڈن اینڈ سرچ آپریشن ،گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
خط پیر پنچال میں شبانہ کارڈن اینڈ سرچ آپریشن ،گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

خط پیر پنچال میں شبانہ کارڈن اینڈ سرچ آپریشن ،گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

سرینگر اور جموں میں صبح کے اوقات گہری دھند ، آئندہ 24گھنٹوں میں برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

سرینگر اور جموں میں صبح کے اوقات گہری دھند ، آئندہ 24گھنٹوں میں برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

شہلا رشید پر غداری کا مقدمہ چلانے کی منظوری

شہلا رشید پر غداری کا مقدمہ چلانے کی منظوری

سیکورٹی فورسز کی تعداد میں اضافہ کرنے سے معلوم ہوتا کہ یہاں حالات ٹھیک نہیں ہیں:عمر عبداللہ

سیکورٹی فورسز کی تعداد میں اضافہ کرنے سے معلوم ہوتا کہ یہاں حالات ٹھیک نہیں ہیں:عمر عبداللہ

راجوری میں پوچھ گچھ کے لئے 50سے زائد افراد گرفتار

راجوری میں پوچھ گچھ کے لئے 50سے زائد افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »