• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ تیرہ جنوری کو راجوری کا دورہ کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ تیرہ جنوری کو راجوری کا دورہ کریں گے

by امت ڈیسک
12/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:یکم جنوری کو جموں کشمیر کے راجوری کے ڈانگری علاقہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں7 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ دریں اثنا، وزیر داخلہ امت شاہ 13 جنوری کو راجوری ضلع کا دورہ کریں گے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سینیئر لیڈر نے ای ٹی وی بھارت کو اس کی اطلاع دی۔ جموں و کشمیر بی جے پی صدر رویندر رینا نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد اشرف گنائی کو بتایا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 جنوری کو راجوری ضلع کا دورہ کریں گے اور زمینی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وزیر داخلہ کا یہ دورہ راجوری ضلع کے ڈانگری گاؤں میں پیش آئے مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 7 عام شہریوں کی ہلاکت کے 13 دن بعد ہو رہا ہے۔

جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے اور اسے دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد امت شاہ کا جموں و کشمیر کا یہ تیسرا دورہ ہوگا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ امت شاہ سکیورٹی حکام اور متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کے لیے راجوری کا دورہ کریں گے۔ بتادیں کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے اس ہفتے کے شروع میں جموں کی بی جے پی قیادت کے ساتھ دہلی میں میٹنگ کی، جس میں انہوں نے سکیورٹی اور انتظامیہ سے متعلق مسائل کو اٹھایا۔

واضح رہے کہ راجوری میں پیش آئے اس حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے پونچھ اور راجوری اضلاع کے جنگلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ایس او جی، سی آر پی ایف اور فوج نے مشترکہ طور پر جنگلی علاقوں کو محاصرے میں لے کر سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راجوری کے مضافاتی علاقوں میں بھی سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی آپریشن کا دائرہ مزید کئی علاقوں تک وسیع کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں گزشتہ سال دراندازی میں نمایاں کمی: فوجی سربراہ

Next Post

کرناٹک میں وزیراعظم مودی کی سکیورٹی میں چوک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کرناٹک میں وزیراعظم مودی کی سکیورٹی میں چوک

کرناٹک میں وزیراعظم مودی کی سکیورٹی میں چوک

سونہ مرگ میں برفانی تودے کی زد میں آئے دوسرے مزدور کی لاش برآمد

سونہ مرگ میں برفانی تودے کی زد میں آئے دوسرے مزدور کی لاش برآمد

محبوبہ مفتی نے مفتی سعید کے مزار پردی حاضری

محبوبہ مفتی نے مفتی سعید کے مزار پردی حاضری

سرینگر میں 26 جنوری کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت

سرینگر میں 26 جنوری کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »