• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

امیت شاہ کا راجوری دورہ، سخت سیکورٹی انتظامات

by امت ڈیسک
13/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں کا دورہ کر کے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وہ راجوری ضلع کے ڈانگری میں عسکریت پسندوں کے حملے کے جائے وقوعہ کا دورہ کریں گے اور متاثرین کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس دوران امت شاہ جموں و کشمیر انتظامیہ اور سیکورٹی حکام کے ساتھ اور راج بھون میں کئی وفود سے بھی ملاقات کریں گے۔ امت شاہ کے دورے کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

وزیر داخلہ امیت شاہ کا شیڈول:11.15: جموں ائیرپورٹ پہنچیں گے۔

11.30: جموں سے راجوری کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے روانہ ہوں گے۔12:00: راجوری پہنچیں گے اور یہاں سے ڈانگری میں شدت پسندانہ حملے کے مقام اور متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔

01.30: جموں کے لیے روانہ ہوں گے۔ یہاں وہ انتظامیہ عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔02.00: راج بھون میں وفود سے ملاقات کریں گے۔

04:00: دہلی کے لیے پرواز کریں۔واضح رہے کہ یکم جنوری کو جموں کشمیر کے راجوری کے ڈانگری علاقہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں7 عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔ اسی سلسلے وزیر داخلہ امت شاہ آج راجوری پہنچ رہے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سینیئر لیڈر نے ای ٹی وی بھارت کو اس کی اطلاع دی تھی۔ جموں و کشمیر بی جے پی صدر رویندر رینا نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد اشرف گنائی کو بتایا تھا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 جنوری کو راجوری ضلع کا دورہ کریں گے اور زمینی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وزیر داخلہ کا یہ دورہ راجوری ضلع کے ڈانگری گاؤں میں پیش آئے مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 7 عام شہریوں کی ہلاکت کے 13 دن بعد ہو رہا ہے۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری جاری

Next Post

وزیر داخلہ امیت شاہ جموں پہنچ گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
وزیر داخلہ امیت شاہ جموں پہنچ گئے

وزیر داخلہ امیت شاہ جموں پہنچ گئے

تازہ برفباری کے باعث سرینگر ہوائی اڈے پر پروازیں منسوخ

تازہ برفباری کے باعث سرینگر ہوائی اڈے پر پروازیں منسوخ

صورہ سری نگر میں اے ٹی ایم گارڈ مردہ پایا گیا

سرنکوٹ مشتبہ فائر نگ میں زخمی لڑکا دم توڑ گیا

امیت شاہ کی زیر صدارت جموں میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ،راجوری دورہ منسوخ

امیت شاہ کی زیر صدارت جموں میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ،راجوری دورہ منسوخ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

بھارت کی فوج دنیا کی مضبوط ترین افواج میں شمار ہوتی: وزیر دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »