• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں گورنمنٹ بس مکمّل خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں

بڈگام میں گورنمنٹ بس مکمّل خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
16/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پیر کی صبح کھاگ علاقے میں جموں و کشمیر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بس کو اپنی زد میں لے لیا۔ آگ لگنے سے بس مکمل طور پر خاکستر ہو گئی ہے۔ تاہم اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک ایس آر ٹی سی بس زیر رجسٹریشن نمبر JK0IY-0848 ، جو شنگلی پورہ کھاگ میں سڑک کنارے پارکی کی گئی تھی، میں اچانک آگ نمودار ہوئی گئی۔ آتشزدگی کے سبب (فائبر کی بنی) بس پوری طرح خاکستر ہو گئی۔ یہ واقعہ پیر کی صبح تقریباً 7:00 بجے پیش آیا۔

ایک پولیس افسر نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ فوری طور معلوم نہ ہو سکی، تاہم اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس افسر نے مزید کہا کہ آگ کی اس واردات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم بس مکمل طور پر خاکستر ہو گئی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ خاکستر ہوئی بس سرینگر شنگلی پورہ، کھاگ روڈ پر چلتی ہے اور رات کو یہیں سڑک کنارے پارک کیا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی ٹوئنٹی : تھنک 20 کی دو روزہ میٹنگ آج سے شروع

Next Post

بھارت جوڑو یاترا انیس جنوری کو کشمیر پہنچے گی، تیئیس پارٹیاں مدعو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بھارت جوڑو یاترا انیس جنوری کو کشمیر پہنچے گی، تیئیس پارٹیاں مدعو

بھارت جوڑو یاترا انیس جنوری کو کشمیر پہنچے گی، تیئیس پارٹیاں مدعو

بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی

بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی

جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

تجاوزات کے خلاف کارروائی کسانوں کو بے اختیار بنانے کی سازش: تاریگامی

ادھم پورہ – بارہمولہ ریلوے لنک پر 90 فیصد کام مکمل : وزارت ریلوے

ادھم پورہ - بارہمولہ ریلوے لنک پر 90 فیصد کام مکمل : وزارت ریلوے

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

جموں کشمیر میں قوانین عوام کو بے اختیار کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں : محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »