امت نیوز ڈیسک //
سنیچروار کی صبح سے کچھ گھنٹوں کی معطلی کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک دوبارہ بحال کر دیا گیا۔
ٹریفک حکام کے مطابق شاہراہ کو صاف کرکے ٹریفک بحال کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شاہراہ کے مختلف مقامات پر جو بھی گاڑیاں درماندہ تھی ان کو چلنے کی اجازت دی گئی۔