• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو انتخابات سے متعلق فرضی خبروں کی نشاندہی کرنی چاہئے : راجیو کمار

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو انتخابات سے متعلق فرضی خبروں کی نشاندہی کرنی چاہئے : راجیو کمار

by امت ڈیسک
23/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمارنے پیر کو انتخابات کے حوالے سے فرضی مواد کو ختم کرنے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ذمہ داری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں انتخابات میں خلل ڈالنے والوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر گھڑا جارہا ہے ، جو پریشان کن ہے۔

کمار نے کہا کہ سوشل میڈیا کمپنیاں اپنی انگور تھنک اور ڈیکیٹل انٹیلی جنس کے ساتھ جعلی انتخابات کے حوالے سے ایسی وسیع جعلی کہانیوں کو پکڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ وہ نئی دہلی میں ٹیکنالوجی کااستعمال اور انتخابات کی شفافیت’ کے موضوع پر دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ یہ دوسری بین الاقوامی کانفرنس ہے جس کا اہتمام الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جمہوریت کے لیے سر براہ اجلاس کی تجاویز پر عمل کرنے کے لیے کیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر نے اپنے خطاب میں انتخابی اداروں کو درپیش اہم چیلنجز کے عنوان سے انتخابی انتظامی اداروں کے کام پر نئے میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا کے اثرات کا خصوصی ذکر کیا۔ انتخابات کے سلسلے میں گردش کرنے والی سنگین فرضی کہانیوں کے چیلنج کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ خاص طور پر ہندوستان جیسے ممالک میں جہاں انتخابات کا وقت اچھی طرح سے متعین ہے وہاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیکنالوجی کے ذریعے من گھڑت
کہانیوں کو پکڑ سکتے ہیں۔

انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلیمواد کے مقابلے میں باضابطہ طور پر تصدیق شدہ مواد کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کی کمی ہے، خاص طور پر تلاش کے نتائج کے ڈسپلے کے معاملے میں۔ جعلی مواد کی نشاندہی کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ذمہ داری کا انفورسمنٹ ایجنسیوں سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جعلی مواد کی نشاندہی کے لیے فعال کردار اد اکرنا چاہیے۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر پولیس یا انفورسمنٹ ایجنسیاں یہ کہنا شروع کر دیں کہ جب تک جرم کی اطلاع نہیں دی جاتی وہ کارروائی نہیں کریں گے ، خفیہ طریقے سے روک تھام کرنا ان کی ذمہ داری نہیں ہے۔

کمار نے اس بات پر زور دیا کہ ٹیکنالوجی کی شمولیت انتخابات میں شمولیت اور شفافیت کو یقینی بنانے اور اس طرح جمہوری انتخابی مشق میں اعتماد کو بڑھانے میں اہم بن گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے کانگریس پوری طاقت استعمال کرے گی: راہل گاندھی

Next Post

لداخ کو ریاست کا درجہ دیں اور قبائلوں کی حفاظت کریں:کھڑگے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ملکارجن کھرگے کانگریس پارٹی کے نئے صدر منتخب

لداخ کو ریاست کا درجہ دیں اور قبائلوں کی حفاظت کریں:کھڑگے

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سی پی جی آر اے ایم ایس کی سال 2022 کی سالانہ رپورٹ جاری کی

بھاجپا” بھارت جوڑو یاترا “کے آئینی و جمہوری حقوق کا احترام کرتی ہے : ڈاکٹر جتندر

امتحان میں حجاب پہننے کی اجازت کیلئے طالبات پھرسپریم کورٹ سے رجوع

امتحان میں حجاب پہننے کی اجازت کیلئے طالبات پھرسپریم کورٹ سے رجوع

بھارت جوڑو یاترا نگروٹہ سے ادھم پور کے لیے روانہ

بھارت جوڑو یاترا نگروٹہ سے ادھم پور کے لیے روانہ

سرجیکل سٹرائک کا کوئی ثبوت نہیں : دگوجے سنگھ

سرجیکل سٹرائک کا کوئی ثبوت نہیں : دگوجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »